کوئی ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جو بے اصولی پر مبنی ہو‘ ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں. سلمان اکرم راجہ
اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے‘عوام کا خون ہمارے لیے مقدم ہے.تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کی گفتگو
میاں محمد ندیم
جمعہ 9 اکتوبر 2026
17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسے لائحہ عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے بے گناہوں کا لہو بہے، بے گناہوں کو بے گھر نہیں ہوں گے دیں گے، ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں مگر اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سیکرٹری جنرل ہوں میرے اوپر بہت ذمے داریاں ہیں، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیسز کو بھی دیکھا رہا ہوں. انہوں نے کہا کہ کل پشاور میں متعدد کارکنوں کو اغواءکیا گیا اس کی مذمت کرتا ہوں، پورے ملک میں فسطائیت راج ہے ہم انہیں کہتے ہیں ہوش کے ناخن لیں.
مزید اہم خبریں
-
عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ مسترد کر دینا کافی نہیں.چوہدری سرور
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرسٹڈیز کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی پر آگاہی سیمینارکا انعقاد
-
یہ صوابی نہیں آئیں گے، صوابی پار کر کے دکھائیں‘لانگ مارچ سرکس بن چکا ہے.فیصل کریم کنڈی
-
حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے. ترجمان دفترخارجہ
-
امریکی فوج کی ایران پر 3 روزہ شدید حملوں کی منصوبہ بندی‘ٹرمپ کشمکش کا شکار
-
سی ڈی اے میں 10 جعلی پلاٹوں کی مبینہ الاٹمنٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
-
مہلک انجکشن سے سزائے موت میں ناکامی‘ کرسٹا پائیک کی حالت میں بہتری آنے لگی
-
عمران خان کے لیے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، علی محمد خان
-
جرمن خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کی گرفتاری کے بعد یورپی ممالک انٹیلیجنس کے حوالے سے فکرمند
-
چوہدری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہاؤالدین کے وفد کی ملاقات
-
نوازشریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی جاتی امراء میں ملاقات
-
گورنر راج لگانے کیلئے زیادہ پھرتیاں پیپلز پارٹی کی نظر آرہی ہیں، شوکت یوسفزئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.