گورنر راج لگانے کیلئے زیادہ پھرتیاں پیپلز پارٹی کی نظر آرہی ہیں، شوکت یوسفزئی
صوبے میں غیر اعلانی گورنر راج کسی صورت قبول نہیں، وزرا اور ممبران اسمبلی کی اپنے صوبے میں گرفتاریوں پر تشویش ہے، رہنما پی ٹی آئی
جمعہ 9 اکتوبر 2026 17:31
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ صوبائی حکومت چاہتی ہے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ بیٹھ کر متفقہ پالیسی بنے، صوبائی حکومت دہشت گردی کیخلاف متفقہ پالیسی پر عمل درآمد کیلئے تیار ہے، جنید اکبرخان کہہ چکے ہیں کہ متفقہ پالیسی پر عمل درآمد کروائیں گے۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت کو پی ٹی ائی کے ساتھ مسئلہ ہے تو دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ جائے، حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کا پوری طرح علم نہیں، سنا ہے مولانا فضل الرحمان سے ثالثی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے، مولانا ثالثی کے لیے آتے ہیں تو خیر مقدم کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ مسترد کر دینا کافی نہیں.چوہدری سرور
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈرسٹڈیز کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی پر آگاہی سیمینارکا انعقاد
-
یہ صوابی نہیں آئیں گے، صوابی پار کر کے دکھائیں‘لانگ مارچ سرکس بن چکا ہے.فیصل کریم کنڈی
-
حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے. ترجمان دفترخارجہ
-
امریکی فوج کی ایران پر 3 روزہ شدید حملوں کی منصوبہ بندی‘ٹرمپ کشمکش کا شکار
-
سی ڈی اے میں 10 جعلی پلاٹوں کی مبینہ الاٹمنٹ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
-
مہلک انجکشن سے سزائے موت میں ناکامی‘ کرسٹا پائیک کی حالت میں بہتری آنے لگی
-
عمران خان کے لیے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، علی محمد خان
-
جرمن خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کی گرفتاری کے بعد یورپی ممالک انٹیلیجنس کے حوالے سے فکرمند
-
چوہدری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہاؤالدین کے وفد کی ملاقات
-
نوازشریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی جاتی امراء میں ملاقات
-
گورنر راج لگانے کیلئے زیادہ پھرتیاں پیپلز پارٹی کی نظر آرہی ہیں، شوکت یوسفزئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.