کابل،ٹریفک حادثے میں17 افرادہلاک،35 زخمی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 07:31

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2014ء)افغانستان میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ وردک میں بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور55 زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں متعدد خواتین ار بچے بھی شامل ہیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :