ویلڈن مشاہداللہ ویلڈن،وزیراعظم کی مشترکہ اجلاس میں تقریر پر شاباشی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 07:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2014ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات مشاہداللہ خان کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران تقریرکرنے پر ان کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ویلڈن مشاہداللہ ویلڈن ۔

(جاری ہے)

جمعہ کوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم اپنی تقریرکرنے کے بعدارکان پارلیمنٹ سے ملے تومسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مشاہداللہ خان سے کہاکہ ویلڈن مشاہداللہ تم نے بہت اچھی تقریرکی اورپارٹی کے موٴقف کوقوم تک پہنچایااورپوری مسلم لیگ ن کوآپ پرفخرہے اورامیدہے کہ آپ پارٹی کے موٴقف کوقوم تک پہنچاتے رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :