یوگنڈا کے صدر نے وزیراعظم ایما مومبازی کو عہدے سے برطرف کردیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 07:31

کمپالا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2014ء) یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوسینی نے وزیراعظم ایماسا کو برطرف کردیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کے ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ایما موبیاذی کو برطرف کرکے ان کی جگہ روہا کینا ریوگیوندا کونیا وزیراعظم تعینات کیا جارہا ہے واضح رہے کہ یوگنڈا کے وزیراعظم اور صدر کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات پائے جارہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :