برطانیہ ، سینکڑو ں افراد کا سعودی عرب میں زیر حراست ایک مذہبی رہنما کی رہائی کے حق میں ا حتجاجی مظاہرہ

اتوار 9 نومبر 2014 09:55

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9نومبر۔2014ء) برطانیہ میں سینکڑوں افراد نے سعودی عرب میں زیر حراست ممتا ز شیعہ مذہبی رہنما کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سعودی عرب میں زیر حراست سزائے موت پانے والے شیعہ رہنما شیخ عمر المز کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شیخ المز کو انصاف فراہم کیاجائے واضح رہے کہ شیخ نمز کو حکومت پر تنقید کے باعث گرفتار کرکے مقدمہ چلانے کے بعد سزائے موت سنائی گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :