اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل صورتحال موافق ہونے تک موخر کر دیا گیا ، وزیر خزانہ نے تسلیم کیا کہ موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل مناسب نہیں ہو گا،بین الاقوامی منڈیوں میں صورتحال بہتر ہونے تک انتظار کیا جائے۔دھرنو ں، صوبہ خیبر پختونخواہ کی عدالت میں او جی دی سی ایل کے حصص کی بولی رکوانے کے لئے دائر درخواست اور بین الاقوامی منڈیوں میں تیل و گیس کی گرتے ہوئے نرخوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں او جی ڈی سی ایل کے حصص کی نہایت کم بولیاں موصول ہوئیں ہیں اور ابتدائی تین دن کے ابتدائی بولیوں کے بعد صرف 52 فیصد حصص کی بولیاں موصول ہوئیں چیئر مین نجکاری کمیشن کی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو بریفنگ
اتوار 9 نومبر 2014 10:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9نومبر۔2014ء) بین الاقوامی منڈیوں میں تیل و گیس کی گرتی ہوئی قیمتوں، تین چھوٹے صوبوں کی بھرپور مخالفت، حکومتی اراکین کے اندرونی اختلافات، او جی ڈی سی ایل ملازمین اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی بھرپور مخالفت اور ابتدائی تین دن میں صرف 52 فیصد بولیاں موصول ہونے کے باعث وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے ملک کے منافع بخش ادارے آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل صورتحال موافق ہونے تک موخر کر دیا ، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تسلیم کیا کہ موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل مناسب نہیں ہو گا،بین الاقوامی منڈیوں میں صورتحال بہتر ہونے تک انتظار کیا جائے اور او جی ڈی سی ایل کے حصص کو صرف اسی وقت فروخت کے لئے پیش کیا جائے جب بین الاقوامی منڈیوں میں بہتری آ جائے اور صورتحال پاکستان کے بہترین مفاد میں ہو ، اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اکثر اراکین کی جانب سے بھی او جی ڈی سی کی نجکاری کی مخالفت کر دی گئی،نجکاری کمیشن چیئر مین کا کہنا تھا کہ دھرنوں، صوبہ خیبر پختونخواہ کی عدالت میں او جی دی سی ایل کے حصص کی بولی رکوانے کے لئے دائر درخواست اور بین الاقوامی منڈیوں مین تیل و گیس کی گرتے ہوئے نرخوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں او جی ڈی سی ایل کے حصص کی نہایت کم بولیاں موصول ہوئیں ہیں اور ابتدائی تین دن کے ابتدائی بولیوں کے بعد صرف 52 فیصد حصص کی بولیاں موصول ہوئیں ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 9 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان 52 ٹیسٹ ہوچکے ہیں جس میں 32 پاکستان اور 7 کیوی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے
-
آئی سی اجلاس آج ہوگا ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان پاکستان کی نمائندگی کرینگے ، ’اینٹی کرپشن کوڈ‘ میں ترمیم کا امکان، محمد عامر کے بحالی کے امکانات روشن
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،قومی ٹیم بدستور تیسرے نمبر پر، پوزیشن بچانے کیلئے نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنا لازمی،رینکنگ میں بدستور جنوبی افریقہ پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر، یونس خان اور مصباح ... مزید
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں اب امپائرز اپنے فیصلوں سے شائقین کو آگاہ کریں گے،کسی بھی نتیجے تک پہنچتے ہوئے میچ آفیشلز کی تمام تر گفتگو مائیک کے ذریعے سنی جا سکے گی،پہلا تجربہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ... مزید
-
سعید اجمل باؤلنگ ایکشن کی جانچ کیلئے انگلینڈ روانہ، آئی سی سی کے حتمی ٹیسٹ میں اپنی جادوگری سے حکام کو کلین بولڈ کر کے ان ایکشن ہو جاؤں گا : سعید اجمل
-
سراج الحق سے خواجہ سعد رفیق کی منصورہ میں ملاقات ،تحریک انصاف سے مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کی گئی
-
وزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی،عابد شیر علی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے نئے دور کا آغاز ہو گا،دھرنوں کے ذریعے پاک چین دوستی کی راہ میں رکاوٹ ... مزید
-
وفاقی حکومت نے چھوٹے کمرشل صارفین سے ”ایکسٹرا“ٹیکس کی وصولی شروع کردی ، نئے ٹیکس کے بعد ستمبر اور اکتوبر کے بلوں میں صارفین کو زائد بل وصول ہوئے
-
عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، 6 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ، دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹے ہوگیا،پاکستان سٹیٹ آئل نے عدم ادائیگیوں پر پاور پلانٹس کو ایندھن کی سپلائی بند کر دی ، پن بجلی ... مزید
-
عالمی تبلیغ اجتماع کے پہلے مرحلہ کی دعاء آج ہوگی
-
یورپی یونین کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ،بیٹھ کر انتظار ہی کرتے رہے تو مزید 40 سال گزر جائیں گے ہمیں ابھی ایکشن لینا ہو گا،سربراہ یورپی یونین خارجہ امور
-
عراق ،بم دھما کوں اورخودکش حملے میں، 5 فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک،امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے فضائی حملے داعش کو شکست دینے کے لیے کافی نہیں، عراقی حکام
-
امریکہ کا عراق میں مزید 1500 فوجی بھیجنے کا فیصلہ،وائٹ ہاوٴس شام اور عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف آپریشنز کے لیے کانگریس سے 5.6 ارب امریکی ڈالر کی رقم بھی مانگے گی،ترجمان وائٹ ہاوٴس
-
ایران جواب دینے میں ناکام ہو رہا ہے، آئی اے ای اے، ایران ایسے دو اہم سوالات کا جواب دینے میں ناکام ہو گیا ہے، جس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ آیا وہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے یا نہیں،تہران حکومت ... مزید
-
چین اور جاپان کا 2 سال بعد متنازع جزائر پر بات چیت کے لئے رضامندی کا اظہار، دونوں ممالک نے ڈیائیو اور سینکاکو جزیروں کی ملکیت کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے کو سیاسی، سفارتی اور سیکیورٹی سطح پر ... مزید
-
بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پر 10 کمسن بچے باغی قرار،پولیس نے ان کے خلاف قومی وقار کو نقصان پہنچانے اور معاشرے میں انتشار پھیلانے کا الزام لگا کر بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا۔ جن 10 بچوں ... مزید
-
برطانیہ ، سینکڑو ں افراد کا سعودی عرب میں زیر حراست ایک مذہبی رہنما کی رہائی کے حق میں ا حتجاجی مظاہرہ
-
مائل بہ خودکشی افراد کی نشاندہی کرنے والی ایپ کو بند کردیا گیا ،’ہم نے مزید سوچ بچار کے لیے اس ایپ کو فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سمیریٹنز
-
”دوستی کا نیا دور“پاکستان اور چین کے درمیان 21 معاہدوں اورایم او یوز پر دستخط،بہاولپورمیں قائداعظم سولرپارک میں شمسی توانائی،ساہیوال میں کوئلے سے 1 ہزار 320میگاواٹ اورجھمپیرمیں ہواسے100میگاواٹ ... مزید
-
مل کر ترقی کی راہ پر گامزن اوردوستی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے،پاکستان او رچین کا عزم، توانائی، معیشت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو تیزی سے فروغ دینے کا فیصلہ،دھرنوں کی وجہ سے جوکام ادھورارہ گیا ... مزید
-
پاکستان ، آئی ایم ایف مذاکرات کامیاب، 15 دسمبر سے قبل پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی پانچویں قسط ملنے کی توقع، آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، فی الوقت کافی ... مزید
-
رضا ربانی کی ملاقات، رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی،ذاتی وجوہات کی بناء پر چیف الیکشن کمشنر بننے سے انکار کیا،رانا بھگوان داسالیکشن کمیشن آزاد و خودمختار نہیں، پڑوسی ملک ... مزید
-
آپریشن خیبرون ،باڑہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ17 دہشت گرد ہلاک، لوئر دیر میں خودکش حملہ ناکام،دہشت گردہلاک،3اہلکارزخمی،خود کش جیکٹس ،دستی بم اور بھاری تعداد میں گولہ بارود ... مزید
-
دھرنے کو 87 دن مکمل ہو گئے، شرکاء کا جوش دیکھ کر خوشی میں دوگنا اصافہ ہو گیا ہے،عمران خان ، اسٹیمنا بہت ہے برف بھی آجائے تو دھرنا ختم نہیں ہوگا، دینا کی کوئی طاقت پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کا مقابلہ نہیں ... مزید
-
پنجاب حکومت بیرونی سرمایہ کاری سے صوبے میں 150 میگاواٹ کے 10 کول پاور پلانٹس لگائے گی ،شہبازشریف چین کے تعاون سے لگنے والے کوئلے کے پلانٹس سپر کریٹیکل اور ماحول دوست ہوں گے، عوام کو سستی بجلی ملے گی،بیجنگ ... مزید
-
کنٹرول لائن پر پانڈو پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال توپ خانے سے فائرنگ،دوافراد زخمی ، پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ، دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا ،مشرف دو ر کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی افواج نے اوڑی ... مزید
-
اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل صورتحال موافق ہونے تک موخر کر دیا گیا ، وزیر خزانہ نے تسلیم کیا کہ موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل مناسب نہیں ہو گا،بین الاقوامی ... مزید
-
پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے آمادہ ہو گئی ہے ، وفاقی حکومت کو جلد از جلد اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دینا چاہیے،سرا ج الحق ،21نومبر کو مینار پاکستان لاہور میں لاکھوں لوگوں کو جمع کرکے پاکستان کو حقیقی ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو علم ہے پہلے عام انتخابات ہونگے،طاہر القادری ،امریکہ کرپٹ نظام کی حمایت نہ کرے، افراد کی کرپشن نے ادارے تباہ کر دئیے،مرکز اور صوبوں کو اختیارات بانٹنا ... مزید
-
مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہوگئی،مٹھی سمیت تھرپارکر میں صحت کی تمام سہولیات موجود ہیں،محکمہ صحت سندھ کا دعویٰ
-
ملک میں بچگانہ اور غیر سنجیدہ سیاست ہورہی ہے ، دھرنوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ،مولانا فضل الرحمن،اتنا نقصان چالیس سال کی کرپشن سے نہیں ہوا جتنا چالیس روز کے دھرنوں سے ہوا ، حکومت میرے حملہ آوروں ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے پانچ ناموں پر غور کیا جارہا ہے،پرویز رشید، اگر رانا بھگوان داس چیف الیکشن کمشنر کیلئے مان گئے تو ان کا نام بھی زیر غور آسکتا ہے ،سردار ذوالفقار کھوسہ کی پارلیمانی سیاست ... مزید
-
خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دینے کی روح پرور تقریب،گورنر مکہ المکرمہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ نے خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے غسل کعبہ کے فرائض انجام ... مزید
-
پاکستان خطے میں امریکا کا اہم پارٹنر ہے ،پینٹا گان
-
بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک، گو نواز گو کے نعرے درج
-
ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پاک چین معاہدوں کو ”بے فائدہ“ قرار دیدیا؟، ضرورت کیلئے بجلی گھر تو موجود ہیں، اصل مسئلہ ایندھن کا ہے جو نہ پرانے بجلی گھروں کے لیے ہے اور نہ نئے کے لئے ہو گا،ڈاکٹر ثمر مبارک،تیل ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.