ایران نے مقامی طور پر تیارہ کردہ ہیلی کاپٹر اور ڈرون متعارف کردیا ،پائلٹ کے بغیر نگرانی کرنے والے ڈرون ابابیل تھری کی رینج ڈھائی سوکلومیٹر ہے ، جو 12 ہزار کی بلندی تک پرواز کرسکتاہے ، اسے کو سویلو تھری کا نام بھی دیا گیا

جمعرات 20 نومبر 2014 07:48

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20نومبر۔2014ء)ایران نے مقامی طور پر تیارہ کردہ ریسکیو ہیلی کاپٹر اورکمرشل ڈرون متعارف کرادیئے۔ ایران نے بین الاقوامی Kish ائیر شو 2014 میں آٹھ گھنٹے تک مسلسل اڑنے والے" ابابیل تھری" ڈرون پیش کی۔

(جاری ہے)

پائلٹ کے بغیر نگرانی کرنے والے ڈرون ابابیل تھری کی رینج ڈھائی سوکلومیٹر ہے ، جو 12 ہزار کی بلندی تک پرواز کرسکتاہے ، اسے کو سویلو تھری کا نام بھی دیا گیا ہے ، جبکہ 14 ہزار فٹ کی بلندی تک اڑنے والے ریسکیو اینڈ ٹریننگ ہیلی کاپٹر کانام "Sorena" رکھا گیا ہے، جس میں 4 افراد با آسانی بیٹھ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :