نیپال‘گا دھی مائی کے تہوار کے موقع پر لاکھوں مختلف جانوروں کی قربانی کی گئی ، تہوار میں لاکھوں افراد کی شرکت،دیوی گادھی مائی کی خوشی حاصل کرنے سے ایک بدقسمت انسان کے دن بھی بدل سکتے ہیں، اسی تمناء کو لے کر لاکھوں انسان جنوبی نیپال کے ضلع بارا کے بریارپور نامی قصبے پہنچتے ہیں،ہندو زائر ین
اتوار 30 نومبر 2014 09:39
کٹھمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2014ء)نیپال میں گا دھی مائی کے تہوار کے موقع پر لاکھوں مختلف جانوروں کی قربانی کی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی نیپال میں ہر پانچ سال بعد ایک ایسا تہوار منایا جاتا ہے، جس کے دوران لاکھوں مختلف جانوروں کی دیوی گادھی مائی کے قدموں میں قربانی دی جاتی ہے۔ تہوار میں لاکھوں افراد شریک ہوتے ہیں۔
ہندووٴں کے مطابق دیوی گادھی مائی کی خوشی حاصل کرنے سے ایک بد قسمت انسان کے دن بھی بدل سکتے ہیں۔ اِسی تمنا کو لے کر لاکھوں انسان جنوبی نیپال کے ضلح بارا کے بریارپور نامی قصبے پہنچتے ہیں۔ نیپالی ضلع بارا بھارتی سرحد کے قریب اور دارالحکومت کھٹمنڈو سے 160 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ اِسی قصبے میں گادھی مائی کا مندر ہے۔(جاری ہے)
ہر پانچ برس بعد اِس مندر پر لاکھوں جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے۔
دو روزہ تہوار کا آغاز گزشتہ روز ہوا۔ اِس مقصد کے لیے ہزار ہا لوگ اپنے اپنے جانوروں کے ہمراہ مندر کے ارد گرد کے کھیتوں میں جمع ہوتے ہیں۔مختلف جانوروں کی قربانی کے تہوار کی ابتداء مندر کے ایک راہب کی جانب سے اپنے پانچ خون کے قطرے گرا کر ہوتی ہے۔ اِس معمول کے بعدہندو راہب نے ایک چوہے، ایک مرغ، ایک کبوتر، ایک بکری اور ایک سوٴر کو قربانی کے طور ہلاک کیا۔ اِس ابتدائی عمل کے بعد عقیدت مندوں کی جانب سے سارا دن مختلف جانور گادھی مائی کے نام قربان ہوتے رہے۔ کم از کم پانچ ہزار بھینسوں کو بھی قربان کیا گیا۔ دیگر جانوروں کی تعداد بے شمار بتائی گئی ہے۔ پانچ برس قبل 2009 ء میں دو لاکھ مختلف جانور قربان کیے گئے تھے۔گادھی مائی کے تہوار کے موقع پر جانوروں کی مذہبی رسوم کے تحت ہلاکت کو مقامی حکام اور منتظمین درست قرار دیتے ہیں جبکہ جانوروں کے حقوق کے سرگرم ادارے اور کارکن اِس کی مخالفت کرتے ہوئے اِس ظلم اور بربریت کا تہوار گردانتے ہیں۔ اِس مرتبہ بھی انہوں نے اِس تہوار کے انعقاد کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ گادھی مائی کے تہوار میں زیادہ تر افراد کی شرکت بھارت سے ہوتی ہے اور بھارت ہی میں اِس تہوار کے لیے یا مندروں پر جانور کی قربانی پر پابندی عائد ہے لیکن یاتری اِس حکومتی پابندی کو خاطر میں نہیں لاتے۔نیپال میں مختلف جانوروں کی قربانی کا یہ تہوار دنیا کا سب سے بڑا تہوار تصور کیا جاتا ہے۔ تقریباً تین سے پانچ لاکھ مختلف القسم جانور گادھی مائی کے قدموں میں قربان کیے جاتے ہیں۔ ان جانوروں میں بھینسوں کے علاوہ خنزیر، بکریاں، بھیڑیں، مرغیاں، چوہے اور کبوتر بھی شامل ہوتے ہیں۔ جو بھی شخص قربانی دیتا ہے وہ اپنے نصیب اچھا کرنے کی تما رکھتا ہے اور وہ گادھی مائی کی خوشیاں حاصل کرنے کا متمنی ہوتا ہے۔ گادھی مائی کو طاقت کی دیوی قرار دیا جاتا ہے۔اتوار 30 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایمیچر اسنوکر چیمپئن شپ فائنل: پاکستان کے محمد سجاد سخت مقابلے کے بعد ہار گئے ، چین کے یان بینگ تاوٴ نے فائنل میں 7 کے مقابلے میں 8 فریمز سے کامیابی حاصل کی، فائنل مقابلہ بیسٹ آف 15 کی بنیاد پر کھیلا ... مزید
-
شارجہ ٹیسٹ کے تیسرے روز بھی پاکستانی باؤلرز مکمل طور پر بے بس ، کیوی نے آزادانہ طور پر گراؤنڈ کے چاروں طرف جارحانہ سڑوک کھیلے ، میکلم کی شاندار ڈبل سنچری18چھکے مار کر عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا ، ... مزید
-
وزیر داخلہ کا ریڈ زون کا دورہ ، پی ٹی آئی جلسے کے حوالے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعظم نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل اور درخواست گزاروں کو نوٹسز جاری
-
کراچی سے بازیاب ہونے والی 20بچیوں کو باجوڑ میں انکے والدین کے حوالے کردیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کے چھوٹے بھائی مخدوم مرید قریشی نے شاہ محمود سے حضرت بہاؤالدین ملتان اور حضرت شاہ رکن عالم ملتانی کی درباروں کی سجادہ نشینی ذمہ داریاں واپس لے لیں،شاہ محمود قریشی ان دونوں درباروں ... مزید
-
سینیٹر ذوالفقار کھوسہ کی نئی مسلم لیگ کے قیام کے لیے سرگرمیاں تیز ،مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان پارلیمنٹ و رہنماوٴں سے رابطے کے بعد اب کراچی پہنچ گئے، آئندہ چند روز میں ناراض مسلم لیگی رہنماوٴں کا ... مزید
-
کوٹ رادھاکشن واقعہ،ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے3رکنی بینچ تشکیل دیدیاگیا ،چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
-
بھکر،پی پی ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل
-
بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
-
خدا خیر کرے … … جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آج ملک گیر احتجاج کااعلان، شاہراہیں جام کرنے کا فیصلہ، اثر پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسہ پر پڑنے اور دونوں جماعتوں کے کارکنان کے آمنا سامنا ہونے ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے حالیہ اعلان کا فائدہ صوبے کے عوام کو منتقل کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں،وزیراعلیٰ کی ہدایت، مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ریکارڈ ... مزید
-
ایم این اے اعجاز چوہدری کو لاہورہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کا حامل امید وار ثابت کر دیا، پرویز رشید،عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتاہوں کہ ان کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہوگیا ... مزید
-
ہزارہ موٹروے منصوبے کی افتتاحی تقریب، ڈی جے نے غلطی سے دو مرتبہ ”گونوازگو“ کی دھن بجادی
-
برطانیہ کے مختلف شہروں کے بازارمیدان جنگ بن گئے،ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں مانچسٹر سے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس
-
مسجد نبوی کے زائرین کو جوتے سنبھالنے کیلئے پلاسٹک بیگ مہیا کرنے کا سلسلہ شروع
-
چین،سنکیانگ میں دہشت گرد حملہ ،15افراد ہلاک ،14زخمی
-
مصر،حسنی مبارک اورانکے سات کمانڈرز قتل کے الزام سے بری ،عدالت نے مبارک کو کرپشن کے الزام سے بھی بری قرار دیا
-
یورپ پہنچنے کی کوشش میں افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے 18تارکین وطن لاپتہ ،ہلاکت کا خدشہ
-
داعش کی نئی ایجاد، قرآن پاک بھی بم بنا دئیے گئے اپنے مذموم مقاصد اور تباہی و بربادی کے لیے ان بد بختوں نے اللہ کی کتاب کو بھی معاف نہیں کیا اور قرآن پاک کے نسخوں میں بارود بھر کرانہیں بھی بم بنا دیا، ... مزید
-
ای پیپر سے بنی سونی کمپنی کی تجرباتی گھڑی تیار کرلی گئی ،گھڑی کو فیس (Fes) واچ کا نام دیا گیاہے جس کی بیٹری 60 دن تک چلے گی
-
نیپال‘گا دھی مائی کے تہوار کے موقع پر لاکھوں مختلف جانوروں کی قربانی کی گئی ، تہوار میں لاکھوں افراد کی شرکت،دیوی گادھی مائی کی خوشی حاصل کرنے سے ایک بدقسمت انسان کے دن بھی بدل سکتے ہیں، اسی تمناء ... مزید
-
نوازشریف کا یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر دس روپے تک کمی ، ہزارہ کے پورے علاقے میں موٹر ویز اور شاہراہوں کا جال بچھانے اور اپنی حکومت کی مدت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ہمیشہ ... مزید
-
تحریک انصاف (آج)ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی، اسلام آباد بھر میں سیکورٹی فورسز کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا،پولیس اور رینجرز الرٹ، ضرورت پڑنے پرفوج کو بھی طلب کیا جاسکے ... مزید
-
سکھر میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد سومرو قاتلانہ حملے میں جاں بحق، ڈاکٹر خالد سومرو سکھر میں پیغام امن کانفرنس میں شرکت کیلئے آئے تھے، ڈاکٹر خالد محمود سومرو مدرسے سے ... مزید
-
حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ، پاکسان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی،چیئرمین عمران خان،سیکرٹر ی جنرل جہانگیر خان ترین اور دیگر ... مزید
-
نوازشریف کو آج پلان سی دیں گے کامیاب نہ ہوا تو پلان ڈی آئے گا، عمران خان،جب سے آصف زرداری اور نوازشریف کی پارٹنر شپ ہوئی ہے ملک تیزی سے تنزلی کی طرف آیا،پیٹرول کی قیمتیں آصف زرداری یا اپوزیشن کی وجہ ... مزید
-
مولانا خالد محمود سومرو کے قتل کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج،جمعیت علماء اسلام کا سندھ حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، نیشنل ہائی وے پر مظاہرین کا احتجاجی دھرنا ،قومی شاہراہ عام ٹریفک کے ... مزید
-
کسی کو طاقت کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دیں گے،آصف زرداری ،جمہوریت کو جمہوریت کے نام پر دی جانے والی دھمکیاں تشویش ناک ہیں، کسی کو طاقت کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ نہیں کرنے دیں گے تبدیلی صرف ... مزید
-
داعش، طالبان کیخلاف ایک نیا گروپ سامنے آ گیا
-
وزیراعظم نواز شریف کا تیل کی قیمتوں میں کمی کا عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار ہفتوں کے دوران دو بار کمی کانیا ریکارڈ ‘ پٹرول تین سال پرانی ... مزید
-
اپوزیشن کے سیاسی جرگے نے سیاسی بحران کے حل کے لئے وزیر اعظم اور عمران خان کو خطوط ارسال کر دیئے،پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے کو پیچھے کر دیا ہے ، پی ٹی آئی اب بھی مذاکرات کے لئے راضی ہے،سراج ... مزید
-
حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی ، الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے، ٹربیونل نے عمران خان کو 6 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
-
پاکستان افغانستان کی تعمیر نوکی کوششوں میں بھر پور حصّہ لے رہا ہے، اسحاق ڈار ، نجی شعبے کی سہولت کیلئے روس اور پاکستان کو مصنوعات کے تبادلے ،بنک شاخیں کھولنے کی ضرورت ہے، روسی میڈیاسے گفتگو
-
بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے تیسر ے روزبھی پاکستان کے سرحدی علاقوں اور پاکستان چناب رینجرز کی چیک پوسٹوں پر بلا ا شتعال فا ئرنگ اور گولہ باری، بھارتی سکیورٹی فورسز کی چارواہ سکیٹر پر دھمالہ حاکم ... مزید
-
پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مذاکرات کا آٹھو اں دور ، سیاست ، معیشت ، تعلیم، ثقافت اور ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
پاکستان دہشتگردی کا مرکز ، سلامتی ملکی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، بھارتی فوج کا وایلا ،گردی کے خلاف عالمی جنگ کا حصہ ہونے کے باوجود پاکستان دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے ، چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت ... مزید
-
عوامی تحریک سمیت تین جماعتوں کا تحریک انصاف کے آج کے جلسہ میں شریک نہ ہونے کا اعلان
-
قوم چار مہینوں سے نیا پاکستان بنتا دیکھ رہی ہے،30 نومبر کو بھی کچھ نہ ہوگا،خواجہ آصف،اگر اثاثہ جات کی تفصیلات پر کسی کو بھی کوئی شک ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رابطہ کرے ،وزیردفاع کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا عزم کررکھا ہے،جنرل راشد محمود ،ہم خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کررہے ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جنوبی ایشیائی ... مزید
-
عمران بے شرمی سے مخالفین پر الزام لگاتے ہیں،سعد رفیق،دھاندلی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں مل سکے،عمران خان شور مچامچا کر تھک جائیں گے،مسلم لیگ(ن) پھوٹ کا شکار نہیں ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال
-
تحریک انصاف نے جلسے کے شیڈول کا اعلان کردیا ،12بجے شروع اور شام 7بجے ختم ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.