وزیر داخلہ کا ریڈ زون کا دورہ ، پی ٹی آئی جلسے کے حوالے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

اتوار 30 نومبر 2014 09:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2014ء )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتے کی شب ریڈزون اسلام آباد کا دورہ کیا ہے اور جلسے کے شرکاء کیلئے نقائص سے پاک حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ آج ہونے والے جلسے کیلئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر سینئر حکام نے سیکورٹی انتظامات کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے جلسے کے شرکاء کیلئے نقائص سے پاک حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔