ہزارہ موٹروے منصوبے کی افتتاحی تقریب، ڈی جے نے غلطی سے دو مرتبہ ”گونوازگو“ کی دھن بجادی

اتوار 30 نومبر 2014 09:34

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2014ء)ہزارہ موٹروے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں ڈی جے نے غلطی سے دو مرتبہ ”گونوازگو“ کی دھن بجادی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ہزارہ یونیورسٹی حویلیاں کیمپس میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ بھی موجود تھے۔ ڈی جے نے جلسے کے دوران دو مرتبہ ”گونوازگو“ کی دھن بجائی۔ اور دونوں مرتبہ پانچ سکینڈ کے بعد ہی اس دھن کو بند کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :