کولمبیامیں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 12فوجی ہلاک

اتوار 2 اگست 2015 09:35

بگوٹا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 اگست۔2015ء) کولمبیاء میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس سے 12فوجی ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کولمبیاء کے دارالحکومت بگوٹا سے تقربیاً 800کلو میٹر دور ” لاس پالموس “ کے علاقے میں کولمبین آرمی کا طیارہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا جس کے باعث طیارے میں سوار 12فوجی جوان و افسر ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :