مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

بدھ 5 اگست 2015 09:29

نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 اگست۔2015ء)مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے روایتی جیولری کی نمائش کے لیے ریمپ پر اپنے جلوے دکھائے۔

(جاری ہے)

جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :