فنکشنل لیگ کے رہنما سید علی بخش کا بیٹے غلام رسول نشے کی حالت میں فائرنگ کے الزام میں گرفتار ،تھانے بند

جمعہ 4 ستمبر 2015 09:02

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4ستمبر۔2015ء)سابق صوبائی وزیر اور فنکشنل لیگ کے رہنما سید علی بخش عرف پپو شاہ کے بیٹے غلام رسول عرف نومی شاہ کو کراچی سے بدین دوران سفر گولارچی پولیس نے نشے کی حالت میں فائرنگ کے الزام میں گرفتار کرکے تھانے میں بندکردیا ، رابطہ کرنے پر گولارچی پولیس نے واقعہ کی اور گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :