توانائی شعبہ میں مزیدبہتری لاکر صارفین کوبہترین سہولیات فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عابد شیر علی، کیسکوکے صارفین کے ذمہ واجب الادارقم دیگرکمپنیوں کی نسبت زیادہ ہے جس میں سب سے زیادہ واجب الادارقم زرعی صارفین کے ذمہ ہے، اس وقت صوبے میں بجلی کی کل طلب کا75فیصد سے زائد حصہ زرعی صارفین استعمال کررہے ہیں جبکہ اُن کی طر ف سے ریکوری انتہائی مایوس کن ہے ، کیسکوہیڈکوارٹرزمیں افسران سے خطاب
جمعہ 4 ستمبر 2015 09:07
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4ستمبر۔2015ء)وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ حکومت کی کوشش رہی ہے کہ وہ توانائی کے شعبہ میں مزیدبہتری لاکر صارفین کوبہترسے بہترین سہولیات فراہم کرے جوکہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے کیسکوہیڈکوارٹرزمیں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرپاکستان الیکٹرک پاورکمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹرعمررسول، چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئررحمت اللہ بلوچ ، پیپکو ، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی اورکیسکوکے اعلیٰ افسران بھی موجودتھے اس موقع پر وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہاکہ اس وقت کیسکوکے صارفین کے ذمہ واجب الادارقم دیگرکمپنیوں کی نسبت زیادہ ہے جس میں سب سے زیادہ واجب الادارقم زرعی صارفین کے ذمہ ہے انھوں نے کہاکہ اس وقت صوبے میں بجلی کی کل طلب کا75فیصد سے زائد حصہ زرعی صارفین استعمال کررہے ہیں جبکہ اُن کی طر ف سے ریکوری انتہائی مایوس کن ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 4 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
سعید اجمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ، اب بھی ون ڈے اور ٹی 20کا بہترین باؤلر ہوں ، سعید اجمل ، کرکٹ ابھی ختم نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں، پاکستان کوتن ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات،ایم کیوایم سے مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کوآگاہ کیا، ایم کیوایم کے مذاکرات کے فیصلے سے پیچھے ہٹنے پرحیرت ہوئی ،اسحاق ڈار،حکومت اورایم کیوایم ... مزید
-
سرکاری سکولوں میں لڑکیوں کیلئے سہولیات دیکھ کر شرم آتی ہے، ریحام خان،بچوں کو لیپ ٹاپ دینے سے تعلیمی معیار نہیں بنتا، سیاستدانوں نے تعلیم پر کوئی توجہ نہیں دی،بلوچستان میں تعلیمی صورتحال سے متعلق ... مزید
-
فنکشنل لیگ کے رہنما سید علی بخش کا بیٹے غلام رسول نشے کی حالت میں فائرنگ کے الزام میں گرفتار ،تھانے بند
-
شیخوپورہ ، پولیس حراست سے ساتھیوں کوچھڑانے کے دوران اپنی ہی گولیوں سے 4ڈاکو ہلاک
-
توانائی شعبہ میں مزیدبہتری لاکر صارفین کوبہترین سہولیات فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عابد شیر علی، کیسکوکے صارفین کے ذمہ واجب الادارقم دیگرکمپنیوں کی نسبت زیادہ ہے جس میں سب سے زیادہ واجب الادارقم ... مزید
-
ضمنی انتخابات میں عمران خان سے مقابلے کی خواہش تھی جو بھی امیدوار ہو الیکشن لڑنا ہے، ایاز صادق،شیخ رشید میرا لیول نہیں ریکارڈ کی درستگی کیلئے آج سپریم کورٹ جاؤں گا، سابق سپیکر کا بیان
-
لاہور،عبدالقادر گیلانی کے سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
-
لاہور، عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے خاندان کااہل خانہ اور رشتہ داروں کا سماجی بائیکاٹ ، گھر سے نکال دیا گیا ، چار بچوں کی ماں اپنے معذور شوہر کے ساتھ در در کی ٹھوکریں کھا کرانصاف کے لئے لاہور ... مزید
-
سینڈک منصوبے کی سربراہ کی تعیناتی، نیب نے یوسف رضا گیلانی،اسلم رئیسانی کوطلب کر لیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک بار پھر فی تولہ سونا 46 ہزار روپے سے گھٹ کر 45 ہزار روپے کی سطح پر آگیا
-
اسٹیووا نے ٹیسٹ میچز میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کی حمایت کردی ، ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ بھی تبدیلی کے حق میں بول پڑے ، ٹاس اور بیرون ملک کنڈیشنز کا میچ کے نتیجے پر بہت دارومدار ہوتا ... مزید
-
کم از کم ایک لاکھ مہاجرین کو یورپی ملک تقسیم کریں، یورپی کمیشن
-
کرپشن اسکینڈل،گوئٹے مالا کے صدر مستعفی
-
سعودی عرب ،قتل کے مجرم کا سر قلم،رواں برس 130 افراد کے سر قلم کئے جاچکے ہیں
-
بھارت، حیدرآباد میں ” عید الاضحی“ پر قربانی پر پا بندی عائد ، مسلمانوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی
-
تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں بچوں کی ولادت
-
ملائیشیا،کشتی الٹنے سے 14 افراد ہلاک
-
عمران فاروق کو کاشف نے میرے سامنے قتل کیا، محسن علی ،معظم نے لندن بھیجنے میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،برطانیہ نے ملزمان کی حوالگی کے لئے پاکستان کو باقاعدہ درخواست دے دی
-
پاکستان اور چین کا انفراسٹرکچر اور توانائی کے مختلف منصوبہ جات پر اتفاق ، دونوں ملک منصوبوں پر موثر عملدرآمد اوران کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہیں،صدر ممنون حسین
-
ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں مفاہمت نہیں مک مکاہے ،ملک کاسب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے،عمران خان، خیبرپختونخوا کی طرح سندھ کے لوگ بھی تبدیلی چاہتے ہیں،اتفاق رائے کے بغیرکالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،خیبرپختونخواہ ... مزید
-
ای سی سی کا اجلاس،ایران سے74میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری،گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی ،50ہزار میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی بھی منظوری، وزارت خزانہ کو فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت ، وزارت ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن کیلئے انتظامات مکمل ہیں،اب الیکشن کمیشن کا کام ہے، بلاول بھٹو زرداری،بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے نوجوانوں کو ٹکٹ دئیے جائیں گے،پارٹی کا فیصلہ نہ ماننے والوں کے خلاف ... مزید
-
این اے آر سی کی زمین پر رہائشی کالونی،سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو سمری پر کارروائی سے روک دیا،بااثر افراد کو اسلام آباد میں محل بنانے ہیں تو خود زمینیں خرید کر بنائیں، سرکاری اراضی کو مالِ مفت کے ... مزید
-
اسلام آباد، وزارت مذہبی امور اوردینی مدارس کا رجسٹریشن ،کوائف ،مدارس کے پانچوں وفاقوں کو امتحانی بورڈ ز کا درجہ دینے سمیت جملہ امور پر اصولی اتفاق،رجسٹریشن اورکوائف کے حصول کے لیے الگ الگ فارم ... مزید
-
پاک افغان بارڈر پر فوج2019تک تعینات رہے گی،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے دفاع ، ضر ب عضب کامیابی سے جاری ، اب تک 350فوجی جوان شہید ، 3500دہشت گرد مارے جا چکے ،پاکستان میں داعش کا نام و نشان تک نہیں ،دہشت گردوں ... مزید
-
سرتاج عزیز آج افغانستا ن جائیں گے علاقائی و اقتصادی تعاون کانفرنس میں شرکت اور صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے ،مشیر خارجہ کے دورے کامقصد افغانستان کے ساتھ اعتماد کا رشتہ بڑھانا اور امن وامان کی صورتحال ... مزید
-
چند وزراء کو ہٹانے کیلئے کسی جانب سے کوئی دباؤ نہیں،سید قائم علی شاہ،وزراء کو ہٹانے کیلئے دباؤ کے سامنا کی خبر بالکل غلط اور حقائق کے برعکس ہے،وزیر اعلیٰ سندھ
-
چیف الیکشن کمشنر سے عمران خان کی غیر متوقع ملاقات نے قیاس آرائیوں کے ساتھ کئی سوالات اٹھ گئے
-
دوسری جنگ عظیم کے 70 سال مکمل ہونے پر چین میں فوجی پریڈ کا انعقاد، تینامن سکوائر میں ہونے والی پریڈ میں 12 ہزار فوجیو ں نے پر یڈ کی ، 200 لڑاکا طیاروں، ٹینکوں اور میزائلوں کی بھی نمائش کی گئی، صدر ممنو ... مزید
-
مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن،دہلی کے اورنگ زیب روڈ کا نام بدلنے کے فیصلے پر مسلمانوں سمیت کئی حلقوں کی حکومت پر کڑی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.