نیب نے وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے خلاف 70 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دیں
پیر 7 ستمبر 2015 09:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7ستمبر۔2015ء)نیب حکام نے وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے 70 کروڑ روپے کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر ہارون اختر خان نے تاندلیانوالہ شوگر مل میں بوگس سودے بازی کر کے قومی خزانہ کو 70 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا تھا۔ اس کرپشن کی نشاندہی سٹیٹ بنک آف پاکستان اور ایف ایم یو کی رپورٹ میں بھی کیا گیا ہے۔
نیب حکام نے ایس بی پی اور ایف ایم یو کی رپورٹ پر تحقیقات شروع کررکھی ہیں۔(جاری ہے)
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے ہارون اختر خان‘ صباء ہارون اختر خان اور غازی اختر خان کے خلاف 70 کروڑ گھپلے کی تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دی تھی۔ ہارون اختر خان ن لیگ میں شامل ہونے سے قبل مسلم لیگ ق کے سینیٹر بھی رہ چکے ہیں اور ان کے بڑے بھائی مشرف دور میں وفاقی وزیر تجارت بھی رہ چکے ہیں اس خاندان کا تعلق لاہور سے ہے اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین ان کے قریبی عزیز ہیں جبکہ اس خاندان کا تعلق فوج سے بھی ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ 70 کروڑ روپے کے گھپلے بارے متعلقہ اداروں سے دستاویزات حاصل کر لی گئیں ہیں اور انکوائری مثبت انداز میں جاری ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 7 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل پاؤں کی تین انگلیوں سے محروم
-
سی ڈی اے کا اپنے سابقہ چیئرمین امتیاز عنائیت الہٰی کو نوازنے کے لئے انوکھی واردات کا انکشاف ،سابق چیئرمن کو سیکٹر ڈی بارہ میں الاٹ ہونے والے کروڑوں روپے مالیتی پلاٹ کی قیمت بروقت ادا نہ کرنے پر لاکھوں ... مزید
-
پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف حالیہ مہم نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تاجر برادری کو پریشانی سے دوچار کر دیا ،شریف فیملی کے پاس 150 پولٹری فارم ہیں وہ بڑے گوشت ... مزید
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کالام ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اعلان، اگلے سال سوات فیسٹیول میں شرکت کیلئے آنے والے سیاحوں اور سوات کے عوام کو کالام میں ترقیاتی سہولتوں کے اعتبار سے واضح اور خوشگوار ... مزید
-
ایم ڈی سوئی نادرن گیس کمپنی کے عارف حمید کو اہم منصوبوں پر پیشرفت نہ ہونے پر فارغ کیا‘ وزیر پیٹرولیم کا موقف ،ایل این جی کے 22 ارب کی ادائیگی پر معاملات خراب ہوئے‘ عارف حمید نے وزیر کے غیر قانونی ... مزید
-
پی آئی اے کیلئے 96 لاکھ کی خطیر رقم سے میز اور سرہانے کے کور خریدنے کے باوجود طیاروں میں سرہانے دستیاب نہ ہی کمبل، قومی اسمبلی کی خواتین اراکین پی آئی اے حکام پر برس پڑیں، جواب طلب، آڈٹ حکام نے خریداری ... مزید
-
حافظ آباد،محکمہ وائلڈ لائف جاگ اٹھا، عمران خان کے جلسہ میں ناچنے والے ریچھ ، مالک کو گرفتار کر لیا
-
پناہ گزینوں کو دی گئی رعایت مستقبل کے لیے مثال نہیں،جرمنی،پناہ گزینوں کو اسی یورپی ملک میں پناہ طلب کرنی ہوگی جہاں وہ سب سے پہلے پہنچیں گے، حکام
-
شام میں روس کی ’عسکری سرگرمیوں‘ پر امریکی تشویش ، روسی اقدام سے تنازع کی شدت میں اضافہ ہوگا، امریکی وزیرِ خارجہ
-
یورپ کا ہر چرچ زون یا پیرِش ایک خاندان کو پناہ دے، پوپ
-
ڈچ خاتون صحافی ترکی میں دوبارہ گرفتار
-
بنگلہ دیش، اعلیٰ عدالت نے رانا پلازہ سانحے پر بننے والی فلم کی نمائش پر عائد پابندی اٹھا لی
-
تھائی لینڈ، آئینی مسودہ مسترد، فوجی اقتدار میں مزید چھ ماہ توسیع
-
سپاہیوں کی شہادت سے حوصلے پست نہیں ہوں گے: ولی عہد،یمن میں استحکام کا مشن منطقی انجام تک پہنچائیں گے: یو اے ی
-
خواتین مردوں کے مقابلے میں کم گپی اور مزاحیہ ہوتی ہیں،رپورٹ
-
روایتی جنگ ہو یا غیر روایتی ، ہاٹ ا سٹارٹ ہویا کولڈ ا سٹارٹ ، جنگ کیلئے تیار ہیں ، آرمی چیف ،دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل تلافی قیمت اداکرناپڑیگی، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی ہوگئی ہے، ... مزید
-
ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش وجذبے سے منایا گیا،مزار قائد اور مزار اقبال پر پروقار تقریبات کا انعقاد ، شہدا سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی،اسلام آباد نیول ہیڈکوارٹر ... مزید
-
یوم دفاع پر پاکستان زندہ مجاہدین افلاک تقریب کا انعقاد،پاک فضائیہ کے معراج طیارے نے صدر مملکت کو سلامی پیش کی،مسلح افواج کے جنگی طیاروں میں جے ایف 17 تھنڈر ایف 16‘ مشاق اور معراج طیاروں کا فلائی پاسٹ ... مزید
-
پاکستان امن پسند ملک ، کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا،عبدالباسط ، مادر ملت کا تحفظ کرنا جانتے ہیں،نئی دہلی میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب
-
پاکستان یمنی بحران کے سیاسی حل کیلئے قائم اتحاد کی بھرپور حمایت کرتا ہے،سرتاج عزیز، پاکستان امن پسند ملک ، افغانستان مین امن کا خواہشمند ہے ،مشیر خارجہ
-
پارلیمنٹ سے استعفے دینے کے بارے فیصلہ کا اختیار میرے نہ رحمان ملک کے پاس ہے ، خورشیدشاہ،یہ اختیار پا رٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہے وہی کر ے گی ، الیکشن کمیشن کے ممبران پر اعتراضا ت ہیں ، بلدیا ... مزید
-
امریکانے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوششیں شروع کردیں، رواں ماہ نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دونو ں وزرا ئے اعظم میں ملاقات کے لیے سفا رتی چینلز بروئے کا ر لا نے کا فیصلہ، اوبامہ ... مزید
-
حکومت کی دینی مدارس کے خلاف پالیسی آمرانہ ، وفاقی وزیر داخلہ اور وفاقی حکومتی پالیسی میں تضاد ہے،مولانا فضل الرحمن،متحدہ اور حکومت کو ایک میز پرلاکر مشن مکمل ہو گیا اب سلسلہ آگے کیوں نہیں بڑھ رہا ... مزید
-
نیب نے وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے خلاف 70 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دیں
-
وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیموں کی جانب سے قربانی کی کھالیں سمیت فنڈنگ کے ذرائع روکنے کے لیے حکمت عملی تیا رکرلی
-
وفاق کے ماڈرن پبلک سکولز کی بک فیر اسٹال پر غیر اسلامی لٹریچر تقسیم ہونے کا انکشاف،ہم جنس پرستی کی بھی تشہیر کی جانے لگی، نویں اور دسویں کلاس کے طلباء و طالبات میں سیکس سے متعلق بھی کتابیں تقسیم ... مزید
-
افتخار چودھری سیاسی جماعت بنانے کی بجائے عوام الناس کو جمہوریت کی تعلیم دینے کے لئے بین الاقوامی سطح کا ادارہ قائم کریں،قریبی دوستوں کا مشورہ
-
ہندو انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان سے مذاکرات کی اجازت دیدی ، انڈیا سارک کا حصہ ہے ٗ پڑوسی ملکوں جیسے نیپال ٗ پاکستان یا پھر بنگلہ دیش سے خاندانی ثقافتی تعلقات ہیں ... مزید
-
ہنگری ٗ پاکستانی تارک تارکین کے گروپ کے ساتھ ریلوے اسٹیشن سے فرار ہوتے ہوئے ٹریک پر گرکرجاں بحق ،انتظامیہ نے آٹھ سو تارکین وطن کو حراست میں لیا تھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.