مرد حضرات ذہین خاتون سے خوفزدہ ہوتے ہیں،ماہرین

پیر 2 نومبر 2015 09:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2نومبر۔2015ء) مرد حضرات ذہین خاتون سے خوفزدہ ہوتے ہیں اس بات کا انکشاف ماہرین نے کیا ہے‘ ماہرین کے مطابق ان کے اس رویے کی اصل وجہ اپنے سے زیادہ ذہین خاتون کی موجودگی کے باعث ان کی مردانگی پر آنچ یا حرف آنے کا احساس ہے با الفاظ دیگر اپنے سے زیادہ ذہین خاتون کے ساتھ ملاقات نے مردوں کو احساس کمتری کا شکار کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

یہی وجہ سے وہ ایسی عورتوں سے دور دور اور کھچے کھچے سے رہتے ہیں۔