فیصل آباد ،عابد شیر علی ہارکا والی نشستوں پر دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کئے جانے کا امکان

پیر 2 نومبر 2015 09:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2نومبر۔2015ء) فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ گروپ کی کامیابی پر عابد شیر علی ہارکا والی نشستوں پر دوبارہ گنتی اور بے ضا بطگیو ں بارے الیکشن کمیشن سے رجوع کئے جانے کا قومی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

عابد شیر علی کے والد شیر علی نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے ۔ خبر رساں ادارے کے ذرائع کے مطابق عابد شیر علی اپنے بھائی کی ہار کی تحقیقات کریں گے اور رانا ثناء اللہ گروپ کی غنڈی گردی سمیت دیگر معاملات سے پردہ اٹھائیں گے ۔