سری لنکا ، کابینہ نے ایگزیکٹو صدارت منسوخ اور اپنے زیادہ اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کرنے کی تجویز منظور کرلی

جمعرات 19 نومبر 2015 09:11

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19نومبر۔2015ء) سری لنکا کی کابینہ نے ایگزیکٹو صدارت منسوخ اور اپنے زیادہ اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کرنے کی تجویز منظوری کردی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر میتھرمیا سربیسنا نے کابینہ میں کاغذات جمع کروائے تھے جس میں انہوں نے صدارتی نظام کی منسوخی کی خواہش ظاہر کی تھی صدر نے انتخابی نظام سے بھی تعاون کے خواہاں ہیں جو کہ کابینہ سے منظور شدہ ہیں قبل ازیں صدر نے کہا تھا کہ یہ میری توقع ہے کہ نیا انتخابی نظام متعارف ہوچکا ہے ذمہ دار پارلیمنٹ ہو ایگزیکٹو صدارت منسوخ ہو اور صدر کے اختیارات پارلیمنٹ اور غیر جانبدار کمیشنوں میں تقسیم ہوں

متعلقہ عنوان :