کراچی ،وا پڈا نے صوبوں سے ڈ یموں ،بیرا جوں اور کینا لوں کی مرمت کے اخراجات اور 50 سال کے آبیانہ کی تفصیلات ما نگ لیں

جمعرات 19 نومبر 2015 09:06

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19نومبر۔2015ء) وا پڈا نے چاروں صو با ئی حکو متوں سے ایک خط کے ذر یعے ڈ یموں ،بیرا جوں اور بڑ ی کینا لوں پر آنے وا لے اخراجات اور ان کی مرمت کے اخراجات کے علا وہ 50سال کا واٹر ٹیکس آبیانہ کی تفصیلات بھی ما نگی گئی ہے خط میں پا نچ باتیں پو چھی گئی ہیں ڈ یموں ،بیرا جوں اور کنیالوں کی تعمیر پر کتنا خرچ ہوا تھا اور اب تک واٹر ٹیکس کی مد میں کتنی رقم وصول ہو ئی ہے ڈ یموں ،بیرا جوں اور کنیالوں کے آپریشن اور مینٹینس پر کتنا خرچ آیاہے اور واٹر ٹیکس کی مد میں کتنی رقم ملی ہے آپر یشن اینڈ مینٹینس پر کتنی رقم ہرسال مختص کی جا تی ہے اور آبیا نہ کون سا محکمہ یا ادارہ و صول کرتا ہے اس خط پرحکو مت سندھ کا محکمہ آبپا شی حیران و پر یشان ہو گیا ہے کہ سندھ کے تینوں بیر ا ج قیام پاکستان سے پہلے بنے تھے ان پر جو آبیا نہ و صول کیا گیا ہے وہ محکمہ ر یو نیو وصول کرتا ہے صرف محکمہ آبپا شی واٹر ریٹ طے کر تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :