9/11 دھماکوں کیلئے فنڈنگ بھارت سے ہوئی،بھارتی خفیہ ادارے کے افسر کا انکشاف، فنڈنگ اغوا برائے تاوان کے ذریعے کی گئی،عمر شیخ نے رقم حملہ آور عطا محمد کو فراہم کی عمر شیخ کورقم آفتاب انصاری نے دی،ایف بی آئی کاوٴنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بھی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سامنے تصدیق کی تھی،نراج کمار
جمعرات 19 نومبر 2015 09:10
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19نومبر۔2015ء)بھارتی خفیہ ایجنسی سی بی آئی کے اعلیٰ افسر اور نئی دلی کے سابق پولیس کمشنر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ہونے والے 9/11 دھماکوں کے لئے فنڈنگ بھارت سے ہوئی تھی۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے آ ن لائن ایڈیشن پر جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق نئی دلی کے سابق سی بی آّئی افسر نراج کمار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ہونے والے 9/11 دھماکوں کے لئے فنڈنگ بھارت میں کی گئی، فنڈنگ اغوا برائے تاوان کے ذریعے کی گئی اور عمر شیخ نے یہ رقم حملہ آور عطا محمد کو فراہم کی۔
عمر شیخ کو یہ رقم دہشت گرد آفتاب انصاری نے فراہم کی تھی جو کلکتہ میں واقعہ امریکن سنٹر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ آفتاب انصاری امریکن سنٹر پر حملے کے الزام میں اس وقت مغربی بنگال کی جیل میں قید اور سزائے موت کا منتظر ہے۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہ سب معلومات حرکت المجاہدین کے رکن آصف رضا خان نے فراہم کیں تھیں جب کہ عمر شیخ کو بھارت نے انڈین ایئر لائن کا ہائی جیک جہاز واپس کرنے کے بدلے میں 1999 میں رہا کردیا تھا۔
نراج کمار کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے لئے عطا محمد کو پیسوں کی فراہمی کی تصدیق ایف بی آئی کے کاوٴنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جان ایس پسٹول نے بھی امریکی سینیٹ کی دہشت گردوں کی معاونت کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے سامنے 2003 میں تصدیق کی تھی۔واضح رہے کہ 9 ستمبر 2001 میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے میں 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام امریکا نے القاعدہ پر لگا کر افغانستان پر حملہ کر دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 19 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڑ قائم ،آکلینڈ اور سینٹرل ڈسٹرکٹ کے درمیان ایڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں دونوں جانب ... مزید
-
وقار یونس کی انا نے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کا کیریئر داوٴ پر لگا دیا، تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی احمد شہزاد کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہ دیا گیا
-
اسلام آباد ،وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن،68چھاپوں کے دوران77ایجنٹ گرفتار،سینکڑوں جعلی پاسپورٹ اور جعلی ویزے برآمد
-
مولانا عبدالعزیز کے ساتھ کسی قسم کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا،ترجمان وزارت داخلہ،کسی نے بھی قانون اپنے ہاتھ میں لیا تو حکومت اس کے ساتھ سختی سے نمٹنے گی،بیان
-
کراچی ،وا پڈا نے صوبوں سے ڈ یموں ،بیرا جوں اور کینا لوں کی مرمت کے اخراجات اور 50 سال کے آبیانہ کی تفصیلات ما نگ لیں
-
سندھ کے 14اضلا ع میں الیکشن کیلئے سیکورٹی کے تما م انتظامات مکمل ہیں ،میجر جنرل بلال اکبر،14اضلاع میں د ستے پہنچ گئے ہیں، حساس اضلاع میں اضا فی نفری تعینا ت کی گئی ہے ،ڈی جی رینجرزسندھ
-
سپریم کورٹ نے فیس بک پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی، فیس بک نے پاکستانی معاشرے کو برباد کر دیا ہے، گرل فرینڈ مغرب کا کلچر ہے پاکستان کا نہیں،کسی کواس کی پرواہ نہیں ... مزید
-
کراچی ،ذوالفقارمرز ا کا نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ،دھاندلی نہ ہوئی تو 90 فیصد نشستیں حاصل کرینگے، سابق وزیر داخلہ سندھ ،من پسند افراد کو تعینات کر کے الیکشن چھیننے کیلئے پورا زور لگایا جارہا ہے ، فہمیدہ ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عائشہ ممتاز کے ریسٹورنٹس اور بیکریوں پر چھاپوں کی کاروائی کو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے خلاف دائر درخواست میں عائشہ ممتاز کے فیس بک اکاونٹ کی تفصیلات طلب کر ... مزید
-
خواجہ سعد رفیق خواہش کے باوجود میڈیا سے گفتگو نہ کرسکے
-
پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈعبدالحمید2ساتھیوں سمیت مار ا گیا،کارروائی کے دوران اپنے گرد گھیرا تنگ ہونے پر ایک خاتون خود کش بمبار نے خود کو اڑالیا، سکیورٹی اہلکاروں نے تین افراد کو حراست میں لے لیا ... مزید
-
9/11 دھماکوں کیلئے فنڈنگ بھارت سے ہوئی،بھارتی خفیہ ادارے کے افسر کا انکشاف، فنڈنگ اغوا برائے تاوان کے ذریعے کی گئی،عمر شیخ نے رقم حملہ آور عطا محمد کو فراہم کی عمر شیخ کورقم آفتاب انصاری نے دی،ایف ... مزید
-
پیرس حملوں کے مبینہ مرکزی منصوبہ ساز عبدالحمید نے خود کشی کی ہے،فرانسیسی سفارتکا ر کی میڈیا سے گفتگو
-
سعودی عرب ، موسلادھار بارشوں کے ساتھ موسم برسات کا تباہ کن آغاز،9افراد ہلاک ،زیادہ تر افراد کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہوئے، جدہ میں ریکارڈ 22ملی میٹر بارش ہوئی ہے، محکمہ شہری دفاع
-
سری لنکا ، کابینہ نے ایگزیکٹو صدارت منسوخ اور اپنے زیادہ اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کرنے کی تجویز منظور کرلی
-
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے مسلمانوں کے خلاف نیا شوشہ چھوڑ دیا، صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا میں تمام مساجد بند کرنے کے احکامات جاری کردونگا ، ڈونلڈ ... مزید
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیل کی سمگلنگ روکنا ہو گی ،اس گروپ کے خلاف کارروائی کے لئے امریکہ ، یورپ ، سعودی عرب ، ترکی اور ایران کی مدد چاہئے ، روسی صدر کی صحافیوں سے بات چیت
-
بوبی جندل ریپبلکن صدارتی امیدوار کی دوڑ سے باہر
-
نائیجیریا کے شہر یولا میں دھماکے ،30افراد ہلاک
-
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن نا ممکن ہے،آرمی چیف،پاکستان افغان امن عمل کی حمایت کرتا ہے،امن عمل کو درپیش چیلنجز پر غور کرنا ہوگا،جنرل راحیل شریف کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات، پاکستان ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے سندھ کی81یونین کونسلوں میں آج بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے، انتخابات اب نئی حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے،15دن میں حلقہ بندیاں کردی جائیں گی ،اٹک کے بلدیاتی انتخابات5دسمبر کو ہوں گے،میڈیا ... مزید
-
آرمی چیف کا دورہ امریکہ دفاعی نوعیت کا ہے میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش نہ کرے،سرتاج عزیز، پاک چائنہ تعلقات کسی کیخلاف نہیں،روس سے تعلقات بھی مضبوط اور کئی معاملات میں امریکی شراکت داری اہم ہے،پاک چین ... مزید
-
حکومت نے نندی پورپاور پراجیکٹ رپورٹ تسلیم کرلی،پراجیکٹ پر84 نہیں58ارب لاگت آئی،خواجہ آصف،نندی پور منصوبے کی لاگت و پیداوار بارے غلط اعدادوشمار پیش کیے گئے ،منصوبے پر51ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں ،84ارب ... مزید
-
اسحاق ڈار نے ملک کی پہلے اسلامک شیئر انڈیکس کا افتتاح کر دیا ، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رنگ بیل بجا کر باقاعدہ ٹریڈنگ کا آغاز کیا گیا ، پاکستان جلد دنیا کی 18واں بہترین معاشی ملک بن جائیگا، تمغوں کے ... مزید
-
محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، بہتر ین او ر مثا لی پو لیس بنادیا ،عمران خان،کوشش ہے ایسے انتظامات کئے جائیں کہ کوئی بھی حکومت پولیس میں تبدیلیاں نہ کر سکے اگلے مرحلے میں عدالتوں ... مزید
-
سپریم کورٹ کا این اے 107 گجرات سے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے خلاف 6 افراد کے قتل میں سمجھوتہ کے تحت رہائی کے معاملے پر ازخود نوٹس ،رہا افراد کا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 2 لاکھ ... مزید
-
سپریم کورٹ میں حلقہ این اے 125 میں خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت ؛ دیکھنا ہوگا کہ انتخابات میں بے ضابطگی ہوئی یا اس میں بدنیتی شامل تھی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ... مزید
-
نیپرا نے کاسا 1300معاہدے پر عملدرآمد کی منظوری دیدی ، منصوبے سے پاکستان تاجکستان سے 1300میگاواٹ بجلی حاصل کرے گا ،منصوبے پر لاگت 95ارب 30کروڑ آئے گی
-
قمر زمان کائرہ کو پیپلز پارٹی پنجاب کانیا صدر بنانے کا فیصلہ ،پنجاب میں جس بحران سے پارٹی دوچار ہے ان نازک حالات میں قمر الزمان کائرہ سے بہتر اور کوئی نہیں ہو سکتا،جلد نوٹیفکیشن جاری کر کے پنجاب ... مزید
-
پیرس حملوں کے بعد فرانس میں کام کرنے والے 4 ہزار پاکستانیوں کو فرانسیسی حکام نے واچ لسٹ میں شامل کر لیا، داعش کے جرائم کا ذمہ دار پاکستانیوں کو قرار دینا کسی طور پر درست نہیں،حکومتی سطح پر بات چیت ... مزید
-
پنجاب بھر میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، محکمہ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا انتباہ،حساس مقامات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس کی کڑی نگرانی شروع کردی گئی ،جنوبی پنجاب میں لال مسجد سے الحاق شدہ مدرسہ ... مزید
-
کراچی،بلاول نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے فیصلہ کو متنازعہ قرار دیدیا
-
ریحام خان جمائمہ کی طرح خاموش رہیں توعزت میں رہیں گی ،شیخ رشید،عمران خان سیاسی رہنما ہیں کوئی شاہی مسجد کے امام نہیں جو ریحام کے بیانات سے نقصان پہنچے گا ،سربراہ عوامی مسلم لیگ
-
سعودی حکومت نے پاکستا ن کیلئے عمرہ ویزے کاآغاز کردیا ،چالیس سا ل سے کم عمر زائیرین کو ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا، ا س سال سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ایک کروڑ20لاکھ زائیرین میں سے 12لاکھ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.