’جوش ایسا کہ جماعت اسلامی کے کارکن بھی ناچ اٹھے“

اتوار 29 نومبر 2015 09:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29نومبر۔2015ء)”جوش ایسا کہ جماعت اسلامی کے کارکن بھی ناچ اٹھے“۔کراچی میں نکالی جانیوالی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مشترکہ ریلی کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جوش دیکھ کر جماعت اسلامی کے کارکن بھی نہ رہ سکے اور پی ٹی آئی کے پارٹی ترانوں پر بھنگڑے ڈالتے اور ناچتے رہے ۔

(جاری ہے)

کارکنوں نے اپنی اپنی پارٹی کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ تحریک انصاف کے ترانوں پر پرچم لہرا رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :