کراچی، بلد یاتی انتخا با ت میں تیسرے مر حلے میں فوج اور رینجرز کی تعینا تی کی منظوری، مجسٹر یٹ کے اختیا ر ات دیدئیے گئے

اتوار 29 نومبر 2015 09:42

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پا کستان نے بلد یاتی انتخا با ت میں تیسرے مر حلے میں فوج اور رینجرز کی تعینا تی کی منظوری د یتے ہو ئے فو ج اور ر ینجرز کو مجسٹر یٹ کے اختیا ر ات دے دئیے ہیں یہ فیصلہ ہفتہ کے روز الیکشن کمیشن ّف پا کستان کے سیکر یٹری با بر یعقوب کی صدارت میں ہو نے وا لے اعلی سطح کے اجلا س میں کیا گیا اجلاس میں سیکر یٹری الیکشن کمیشن نے صو بائی الیکشن کمیشن کو ہدا یت کی کہ بلد یاتی الیکشن میں متنا زعہ عملہ مقرر نہ کیا جائے اور جس بھی افسر کے خلا ف شکا یت ملے اس کے خلاف تحقیقات کر کے فو ری طور پر قصو وار ہو نے کی صو رت میں ہٹا د یاجائے اور الزام غلط ثا بت ہو ں تو شکا تر کنندہ کو آ گاہ کر دیا جا ئے سیکر یٹری الیکشن کمیشن نے یہ بھی ہدا یت کی کہ فو ری طو رپر شکا یتوں کے ازا لہ کیلئے اقدا مات کیے جائیں اور کسی کا بھی د باؤ قبول نہ کیا جاوئے اور ایسا تا ثر نہیں د ینا چا ہیے کہ الیکشن کمیشن فر یق بنا ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :