اداکارہ لیلیٰ کا سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

پیر 21 دسمبر 2015 09:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21دسمبر۔2015ء)اداکارہ لیلیٰ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد سابق چیف جسٹس کی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ باضابطہ اعلان 25دسمبر کو کریں گی جب افتخار محمد چوہدری اپنی نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گیاسکے علاوہ دیگر مختلف ضماعتوں کے رہنماؤ ں کی جانب سے بھی سابق چیف جسٹس سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔