لاہور، چاکلیٹ کی تیاری میں ممنوعہ کوکوا ملک اور کیمیکل ملے اجزاء کے استعمال پر ایس زی نامی فیکٹری سیل
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں،متعدد ہوٹلوں، ریسٹورانوں کو 51ہزر کے جرمانے، وارننگ جاری
جمعرات 2 فروری 2017 11:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2017ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صحت مند پنجاب پروگرام کی کامیابی اور عوام کو صحت مند خوراک کی فراہمی کے لیے صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ہے ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے کاہنہ نو میں کارواء کرتے ہوئے ایس زی فوڈز نامی معروف چاکلیٹ بنانے والی فیکٹری کو ناقص اجزاء کے استعمال پر سیل کر دیا۔
ڈائریکٹر آپریشنز رافیعہ حیدر نے کاروائی کے دوران چاکلیٹ کی تیاری میں ممنوعہ کوکوا ملک اور کیمیکل کا استعمال کی بنا پر فیکٹری کو سیل کیا۔ باگڑیاں چوک میں گولڈن ہوٹل کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت ، کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپ کر نہ رکھنے،حشرات کی روک تھام کے نہ مناسب انتظامات، کھلی گندی نالیوں، کھانے پینے کی اشیاء کو پاؤں کی سطح پر رکھنے، فریزرز میں گندگی، مکسنگ مشینوں کی ناقص حالت،پراسسنگ ایریا میں سے انتہائی گندی سمیل اور خام مال کو سٹور کرنے کے ناقص انتظامات کی بنا پر 25ہزار روپے جرمانہ، بسم اللہ ہوٹل اینڈ نان شاپ کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت ، اشیاء خوردونوش کو ڈھانپ کر نہ رکھنے، حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات، اشیاء کی سٹوریج کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرم استعمال کرنے، بچا کھچا کھانا استعمال کرنے، فریزرز میں گندگی اور پراسیسنگ ایریا کی ناقص حالت کی بنا پر 15ہزار روپے جرما نہ کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 2 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
حافظ سعید سمیت 38سرکردہ رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل
-
امریکا کی 4 ریاستیں ٹرمپ حکم نامے کیخلاف عدالت پہنچ گئیں
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاسیالکوٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کا دورہ
-
وزیراعظم سے فریز لینڈ کمپنی کے عالمی چیف ایگزیکٹو کی ملاقات
-
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان کو امیگریشن پابندی والے ممالک میں شامل کرنا منفی اقدام ہے ثابت ہوگا ، بلاول بھٹو زرداری
-
حکومت نے کاشتکاروں کو مہنگے قرضے دینے کا اعتراف کر لیا
-
قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کا اجلاس،5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے فیصلے
-
وزیر داخلہ سے گورنر پنجاب کی ملاقات
-
طیبہ تشدد کیس ، نامزد ملزم خرم علی خان اور اہلیہ ماہین ظفر کی درخواست ضمانت میں 10 فروری تک توسیع
-
کراچی حیدر آباد موٹر وے اپنے افتتاح سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگیا
-
امیرقطرکوقیمتی گھوڑاقطرکی جانب سے بلوچستان حکومت کو10ایمبولینسیں دینے کے بدلے میں دیاہے ،سرکاری ذرائع
-
سی۔130کے ذریعے نایاب گھوڑاقطربھیجنے کی خبریں بے بنیادہیں، مریم اورنگزیب
-
نواز شریف کو پاکستان کا ٹرمپ،جس اسمبلی میں عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند نہ ہوسکے اسے بند کردینا چاہیے،عمران خان
-
کویت نے پاکستان پر کوئی ویزہ پابندی نہیں لگائی ، سوشل میڈیا پر خبریں بے بنیاد ہیں،سفیر پاکستان غلام دستگیر
-
لاہور: حساس اداروں کی کارروائی ،14سالہ خود کش بمبار گرفتار
-
عابد شیر علی کھلے عام چیئرمین عمران خان اور مجھ پر حملے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔،شاہ محمود قریشی
-
بہن بھائی کو بغیر سکریننگ کے خون لگنے کا معاملہ،پمز ہسپتال کے بلڈ بینک نے رپورٹ تیار کر لی
-
ڈیرہ بگٹی ،ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ،چار دہشت گرد ہلاک ،3گرفتار،چار ٹھکانے تباہ
-
لاہور ، بھارتی فلموں پر پابندی دوبارہ لگنے کے امکانات
-
کوہلواورگردونواح میں 4.9کی شدت کے زلزلے سے خوف وہراس پھیل گیا
-
لاہور، چاکلیٹ کی تیاری میں ممنوعہ کوکوا ملک اور کیمیکل ملے اجزاء کے استعمال پر ایس زی نامی فیکٹری سیل
-
کم وسیلہ یتیم بچی کیلئے 10لاکھ روپے کی مالی امداد کااعلان ،پنجاب حکومت آپ اور آپ کی بہنوں کی ہر ممکن دیکھ بھال کریگی،وزیراعلیٰ پنجاب سے بھکر کی رہائشی یتیم بچی مدثرہ پروین کی ملاقات
-
شراب کی قانونی فروخت اور مسیحی مذہب کے نام پر کاروبارکے خلاف درخواستیں یکجا
-
چیچہ وطنی، جنسی درندے نے اپنی دوسری بیٹی اور بیٹے کو بھی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
-
سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی
-
پارلیمنٹیرین کوویزا سے انکار،ناروے کا روس سے احتجاج
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے نویں جج کے لیے نیل گورسچ کو نامزد کردیا
-
جنگ زدہ علاقوں کے پناہ گزینوں کو واپس بھیجنا خطرہ میں ڈالنا ہے، اقوام متحدہ
-
بھارت میں مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے
-
افغان حکومت مخالف مسلح گروپوں پر قابو پانے میں ناکام، امریکی رپورٹ
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، 24جنگجو ہلاک، متعدد زخمی
-
بھارتی ریاست پنجاب میں انتخابی ریلی کے نزدیک دھماکہ، تین افراد ہلاک ،پندرہ زخمی
-
بھارت ،کیرالہ ایئرپورٹ پر 2 مسافروں سے 45 لاکھ سے زائد سعودی ریال ضبط
-
عراق ،قیدیوں کے سرقلم کرنے والے داعشی قصاب ابو سیاف قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.