مستونگ کے علاقے میں بس اورکارمیں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

جمعہ 10 فروری 2017 23:35

ْمستونگ۔10فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 فروری2017ء)مستونگ کے علاقے میں بس اورکارمیں تصادم خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔مقامی انتظامیہ کے مطابق مستونگ کے علاقے میں بس اورکار میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں خاتون فریدبی بی ،ذاکرشاہ ،میرساوال ایک نامعلو م افراد جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقامی انتظامیہ کواطلاع ملتی ہی موقع پہنچ کرلاشوں مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :