شمالی کوریا نے عالمی دبائو مسترد کرتے ہوئے ایک اور ناکام میزائل تجربہ کر ڈالا

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:35

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) شمالی کوریا نے ایک اور ناکام میزائل تجربہ کر ڈالا ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کیجانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پیانگانادو میں بیوکیجنچ کی ولیسینٹی تنصیب سے میزائل تجربہ کیا جو کہ ناکام رہا ۔

(جاری ہے)

ا مریکی حکومت کے ذرائع نے برطانوی خبررساں ادرے کو بتایا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام رہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ میزئال فائر کئے جانے کے چند سکینڈ بعد ہی پھٹ گیا اور اپنے مقررہ ہدف تک پہنچ سکا ۔