چلی ، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت 5.7 درجے تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:35

سانتیاگو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے والپارائسو میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :