چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلہ میں خانہ و مردم شماری کاعمل جاری

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:14

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلہ میں خانہ و مردم شماری کاعمل جاری ہے دیگر علاقوں کی طرح چیچہ وطنی تحصیل میں بھی مردم شماری کی ٹیمیں مصروف ِ عمل ہیں۔

(جاری ہے)

مردم شماری کے عمل میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ اور پاک فوج کے جوان حصہ لے رہے ہیں جن کی نگرانی کے لیے محکمہ تعلیم کے افسران ،پاک فوج اور پولیس کی ٹیمیں بھی مصروفِ کار ہیں ۔اسی سلسلہ میں ہفتہ کے روز گرین ٹائون،ہائوسنگ کالونی،گئو شالہ اور دیگر بستیوں میں مختلف ٹیموں نے مردم شماری کے عمل کا جائزہ لیا اور اسے تسلی بخش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :