امریکہ ہرگز قابل اعتماد نہیں، وزیر خارجہ ایران
پیر 25 ستمبر 2017 16:33
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر ۔2017ء) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا جو کچھ بھی کر رہا ہے اس سے یہی ظاہر ہو رہا ہے کہ امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی چینل سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر ایٹمی معاہدے سے الگ ہوتے ہیں تو دنیا کے تمام ممالک ہر طرح کے مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کے مقاصد پر شک و شبے کا اظہار کرنے لگیں گے اور امریکہ کے غیر معتبر ہوجانے سے کوئی ملک اس سے مذاکرات نہیں کرے گا اس لئے کہ وہ صرف اپنے ذاتی مفادات کو مد نظر رکھتا ہے۔
انھوں نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی پر امریکہ کی تصدیق یا ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران کے ردعمل کے بارے میں کئے جانے والے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ مسئلہ خود امریکہ سے مربوط ہے کہ جس کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور صرف آئی اے ای اے کو ہی یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے کاربند ہونے کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کا اظہار کرے۔(جاری ہے)
محمد جواد ظریف نے ایرانی شہریوں سے ٹرمپ کے اظہار ہمدردی کوتوہین کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی شہریوں سے متعلق عائد کی جانے والی سفری پابندی ایرانی عوام کی توہین ہے۔
منگل 26 ستمبر 2017 کی مزید خبریں
-
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات، 8 افراد ہلاک ،35 زخمی
-
امریکہ ہرگز قابل اعتماد نہیں، وزیر خارجہ ایران
-
اطالوی فضائیہ کا طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے سمندر میں گرکرتباہ،پائیلٹ ہلاک
-
ماہرین کا مصر کے ہرم ’’خوفو‘‘ کی تعمیر کا راز افشاء ہونے کا دعویٰ
-
روہنگیا کیمپوں میں ہیضے کی وباء پھیلنے کا خطرہ جاری کردیاگیا
-
داؤد ابراہیم کی بیوی کاخفیہ دورہ ممبئی،
-
کمبل سے پائوں نکال کر لیٹنے سے نیند نہ آنے کی شکایت ختم ہو جاتی ہے، ماہرین
-
کرد ریفرنڈم کے نتائج تسلیم نہیں کریں گے، حیدر العبادی
-
میانمار فوج کی نسل کشی مہم میں خواتین سے ریپ کا انکشاف
-
وائٹ ہاؤس کے قریبی علاقے سے مشتبہ شخص گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد ہوا،خبرایجنسی
-
بلیو وہیل گیم ،ایک اور بھارتی نوجوان نے خودکشی کرلی
-
شام ،ْامریکی اتحادیوں کی کارروائیوں میں 84 شہری ہلاک
-
بھارت میں رشتے میں دراڑ آنے کے باعث جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلانے پر باپ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا
-
جاپانی وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل ، قبل ازوقت انتخابات کرانے کا فیصلہ
-
دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون یو اے ای ہسپتال میں انتقال کرگئیں ، عمر 37 برس تھی
-
لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کے لیے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کردی‘ سنگل بنچ کا فیصلہ برقرار
-
آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل‘نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے-چوہدری نثار اور نوازشریف کی تنہائی میں ملاقات ‘گلے شکوے دور-وزیراعظم کی بھی ملاقات، احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نوازشریف ... مزید
-
بھارتی آرمی چیف کی گیدڑبھبکیاں، پاکستان کو سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دےدی۔
-
بعض افراد اورغیر ملکی دشمن ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں اور پاک فوج پر تنقید کر رہی ہیں،آرمی چیف
-
پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
-
راحیل شریف نے نواز شریف سے ملاقات کرکے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود درخواست کی تھی، 2016 کا دھرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی: عبدالمالک
-
نواز شریف کی پاکستان واپسی کسی ضمانت کے بغیر ممکن نہ تھی: افتخار احمد
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی طرف سے 18ویں ترمیم کی سنگین خلاف ورزی
-
شیخ رشید نے نوازشریف کو اپنے دفاع کا حق دینے کا مطالبہ کردیا
-
خطے میں جوہری پھیلائو ،روائتی بحری قوت میں اضافے کے پیش نظر مسلسل چوکنا رہنے کی ضرورت ہے‘ ممنون حسین
-
بلوچستان میں ٹماٹر کی فصل تیار ،جلد بحران ختم ہو جائے گا ،بھارت سے کسی صورت ٹماٹرنہیں منگوائیں گے‘ سکندر بوسن
-
پی ٹی آئی کا ضیاء اللہ آفریدی کی نااہلی کا ریفرنس نہ بھجوانے کا فیصلہ
-
احتساب کی عدالت کو آزادانہ طریقے سے کام کرنے دیا جائے ، نگران جج کی تعیناتی اور مخصوص دنوں میں فیصلے کی بات مناسب نہیں ،ْ سعد رفیق
-
راولپنڈی،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پھلوں اورسبزیوں کو مصالحہ لگاکولڈ سٹوریج میں رکھنے کانوٹس
-
این اے فور کا ضمنی انتخاب ، قومی وطن پارٹی کا (ن) لیگ کی حمایت کاباضابطہ طور پراعلان
-
شریف خاندان کےلیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ نئی انکوائری کا آغاز کردیاگیا۔
-
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار رہی ،گلے شکوئوں کی قیاس آرائیاں مسترد
-
پی آئی اے کے ترجمان کی ادارے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبر کی تردید
-
پلی بار گین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ ہی ایسا ہو گا ،ْ وکیل اسحاق ڈار
-
الیکشن کمیشن نے این اے 4 پشاور ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 5 امیدواروں کو بڑے بینر آویزاں کرنے پر نوٹس جاری کر دیئے
-
اسلام آباد میں داعش کے پرچم، اربوں روپے کے سیف سٹی پراجیکٹ کی قلعی کھل گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے آئی بی کے اعلی افسران اور اہلکاروں پرسنگین الزام میں دائر درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تحصیل ناظم نوشہرہ کو برطرف کرکے اپنے بھتیجے احد خٹک کو تحصیل ناظم نامزد کردیا
-
سول عدالت میں تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف10ارب روپے ہرجانے کی درخواست پرسماعت
-
وزیر خزانہ اثاثہ جات ریفرنس میں اچانک احتساب عدالت میں پیش ہوگئے،
-
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، ایف سی بلوچستان کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 4 مطلوب دہشتگرد ہلاک، آپریشن کے دوران خودکش حملہ آور سمت 24 مشتبہ افراد گرفتار
-
پہلی میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں اختتام پذیر
-
بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب بدعنوانی کی روک تھام کو قومی فرض سمجھ کر پیشہ واریت اور شفافیت کے ذریعے ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے،
-
اگر پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں اپنا آئینی کردار ادا کریں تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی‘ اگر ہم اپنے اختیارات اور دائر کار کو محدود کریںگے تو دیگر ادارے جب چاہیں گے پارلیمان کی حدود میں داخل ہونگے
-
نواز شریف کی واپسی سے عام انتخابات کا مطالبہ کرنے والوں کو سانپ سونگھ گیا، انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے،پرویز رشید
-
حکومت نے اپنے مفاد میں الیکشن ریفارمز کرکے انتخابی عمل پر شب خون مارا ہے‘ سراج الحق
-
وزارت پٹرولیم کی مقامی آئل ریفائنریوں کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی پٹرول کی در آمد میں اضافے اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت در آمد کی ہدایات جاری
-
ساہیوال،کولڈ سٹور سے نامعلوم افراد 15 سالہ لڑکے کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار، ملازم بنیادی مرکز صحت میں ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باعث جاں بحق
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، ممبر صوبائی اسمبلی شاہ محمد کی رکنیت بحال کر دی
-
ہنگو، بدبخت بیٹے نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.