ایران القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کیساتھ مل کر کام کرتا رہا ہے ، سی آئی اے عنقریب القاعدہ، ایران گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کرے گی،سی آئی اے چیف مائیک بومبیو ن

اتوار 22 اکتوبر 2017 12:41

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اکتوبر ء) سی آئی اے کے چیف مائیک بومبیو نے کہا ہے کہ ایران القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہا ہے ، سی آئی عنقریب القاعدہ اور ایران کے باہمی گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کرے گی۔

(جاری ہے)

واشنگٹن میں ایک کانفرنس سے خطاب میں مسٹر بومبیو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکیورٹی اداروں کو ایران سے نمٹنے کے لیے وسیع تراقدامات کی اجازت دے رکھی ہے۔ پڑوسی ملکوں میں ایرانی مداخلت، دہشت گردی کی ایرانی سرپرستی، ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی کوششوں پر تفصیلی بات کی۔

متعلقہ عنوان :