سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 12.8فیصد تک پہنچ گئی
بے روزگار غیر ملکیوں کی تعداد 66ہزار سے تجاوز کر گئی، بیروزگا رغیر ملکیوں کو مملکت سے بیدخل کیا جائے،سعودائزیشن کے ہدف کو یقینی بنانے کیلئے سعودی کی کم از کم تنخواہ 8ہزار ریال مقرر کی جائے، سعودی نوجوانوں کا مطالبہ
اتوار 22 اکتوبر 2017 14:30
(جاری ہے)
تارکین وطن کی بلیک مارکیٹ ترقی پر ہے اور سعودیو ںکے نام سے غیر ملکیو ںکے کاروبار کا تناسب بڑھتا جارہا ہے۔
رکن شوری فہد بن جمعہ نے کہا کہ سعودائزیشن کے فیصلے کے بعد ایسے کسی بھی غیر ملکی کو نقل کفالہ کی اجازت نہ دی جائے جس کا معاہدہ ختم کردیا گیا ہو۔ عبداللہ بن محفوظ نے کہا کہ جو سعودائزیشن پر قادر ہے وہ مارکیٹ میں ٹک سکے گا۔ خسارے کے امکانات نہ ہونے کے برابرہیں۔ انشورنس کمپنیوں کے ترجمان نے کہا کہ بعض اسامیوں میں سعودائزیشن 100فیصد ہوچکی ہے اور سال رواں کے آخر تک 65فیصد کاباقیماندہ ہدف پورا کرلیا جائیگا۔ ماہر اقتصاد احسان بو حلیقہ کا کہناہے کہ بعض پیشے ایسے ہیں جن میں ڈگری ناکافی ہے۔ تجربہ اور لیاقت ضروری ہے۔ سعودی نوجوانوں نے شکوہ کیا کہ بعض ممالک کے لوگ انشورنس، گولڈ مارکیٹ اور ٹھیکیداری کے شعبوں پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ ایسی صورت میں ہم کہاں سے تجربہ حاصل کریں۔ ملازمت نہیں تو تجربہ کیسے لے سکیں گی نوجوانوں نے مطالبہ کیاکہ بیروزگا رغیر ملکیوں کو مملکت سے بیدخل کیا جائے اور سعودائزیشن کے ہدف کو یقینی بنانے کیلئے سعودی کی کم از کم تنخواہ 8ہزار ریال مقرر کی جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 23 اکتوبر 2017 کی مزید خبریں
-
شمالی کوریا کے ساتھ سفارتکاری کی غرض سے پیانگ یانگ جانے کے لیے تیار ہوں‘ سابق امریکی صدر جمی کارٹر
-
ایرانی ملیشیا گروہ عراق سے نکل جائیں‘ امریکی وزیر خارجہ
-
ترک صدر طیب اردوان نے امریکا کو غیر مہذب ملک قرار دیدیا
-
لندن میں ماڈلز کی حجاب پہن کر کیٹ واک
-
صومالیہ دھماکے میں مرنیوالوں کی تعداد 358 ہوگئی
-
اسپین نے کاتالونیا کی خودمختاری معطل کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا ، بارسلونا میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
-
انسانی جینیاتی پروگرامنگ ایٹمی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے، پیوٹن
-
متحدہ عرب امارات میں منتخب اشیاپر ٹیکس ، سیگریٹ، انرجی اور سافٹ ڈرنکس کی فروخت میں 50فیصد کمی
-
سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 12.8فیصد تک پہنچ گئی
-
بھارتی وزیر نے ٹیپو سلطان کو قاتل ، بربر اور انتہا پسند قرار د یدیا، جشن سالگرہ میں شرکت سے انکار
-
بھارت میں بیٹی فاقے سے مر گئی، گائوں والو ں کا ماں پر تشدد، گھر سے بیدخل کرکے گا ئو ں سے باہر نکال دیا
-
سوشل میڈیا کے بغیر شاید میں یہاں تک نہ پہنچ سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ڈی این اے ٹیسٹ سے انتہائی مطلوب فلپائنی دہشت گرد کی ہلاکت کی تصدیق
-
ایران القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کیساتھ مل کر کام کرتا رہا ہے ، سی آئی اے عنقریب القاعدہ، ایران گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کرے گی،سی آئی اے چیف مائیک بومبیو ن
-
سعودی عرب،موبائل فون میں بیلنس ڈلوانے کیلئے اقامہ نمبر کی شرط ختم ،فیصلے پر عملدرآمد 26 صفر سے ہوگا
-
کرپشن اور زرداری ایک ہی نام ہیں،مل کر اس کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرنا ہے ، عمران خان
-
خان جیسا جھوٹا اورمکارشخص میں نے زندگی میں نہیں دیکھا، بلاول بھٹوزرداری
-
خیبرپختونخواہ میں پہلی بارایک میٹرک پاس کو ڈاکٹربھرتی کیا گیا، اسفند یارولی
-
عمران خان کو پولیس نے لعل شہبازقلندرمزارپرحاضری سے روک دیا، عمران خان مزارپرحاضری دیے بغیرواپس لوٹ گئے
-
عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجاؤں گا، ملک کو اس وقت تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویز مشرف
-
ختم نبوت پر ایمان ہمارے دین کا بنیادی جز ہے، جوشخص ختم نبوت پرایمان نہیں رکھتا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے ،ْرانا ثناء اللہ
-
سال 2017 میں بھارت کی جانب سے 1170 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی،دفاعی حکام
-
واٹس ایپ پر اب گروپ کال کی سہولت جلد دستیاب ہوگی
-
تحر یک انصاف کا حمزہ شہبازشر یف کے مقابلے میں ابرار الحق کو ٹکٹ دینے پر غور
-
وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے، اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے
-
ایم پی اے کے رشتے داروں نے اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پر بھی ایم پی اے لکھوا لیا ہے
-
12دلہے ایک ہی عورت سے شادی کرنے پرذلیل خوار
-
مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دینی پروگرامزکیلئے گاڑی میں لیٹ کر جانا پڑا
-
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے مجھے غیر اخلاق میسج بھیجے ،اسکول ٹیچر کا الزام
-
عمران خان نا اہلی سے بچ سکتے ہیں انہوں نے منی لانڈرنگ نہیں کی ،صابر شاکر
-
ہماری سینیٹ کی سیٹ سازش سےپیپلزپارٹی کودینےکی کوشش کی جارہی ہے،فاروق ستار
-
مریم نواز بچی ہے،احتساب یاانتقام کی بات کرکےخاندان کومروا دیا،ظفرعلی شاہ کی تنقید
-
سندھ سے چوروں اور لٹیروں کا صفایا کرکے دم لیں گے ،ْ اب گو زرداری گو ہونے جارہا ہے ،ْعارف علوی
-
نوازشریف نے سفیراورسینیٹرشپ کی آفرکی تھی،میں نے معذرت کرلی،عطاالحق قاسمی
-
امید ہے کہ بلاول بھٹواپنی والدہ اور نانا کی طرح بڑا لیڈر بنے گا، سید خورشید شاہ
-
ہسپتال میں مریض نہیں بلکہ اہم شخصیات کے گھوڑے سیرو تفریح کرنے لگے
-
چلتی بس میں نکاح کا ڈرامہ کر کے جعل ساز گروپ نے پوری بس کو لوٹ لیا
-
شمالی وزیرستان: نجی کلینک میں ایک خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
ن لیگی سابق ضلع ناظم نوشہرہ داؤد خان خٹک کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا،ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے
-
رینجرزکراچی نے مقابلے میں ہلاک دہشتگردوں کی تفصیلات جاری کردیں
-
نواز شریف وطن واپس اس لئے نہیں آئے ان کے ساتھ جہاز میں نیب پر اسکیوٹر آفسر بھی آ رہے تھے
-
مالاکنڈ، ہزارہ،راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد ،بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مظفر گڑھ:جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کرتے ہوئے گرفتار
-
نواز شریف کے بعد اب مریم نواز بھی اسٹیبلشمنٹ کو کھٹکتی ہیں ،مہر بخاری
-
نواز شریف کی معافی ہو سکتی ہے اگر وہ اپنے اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کا پیسہ وطن واپس لے آئیں،ارشد شریف
-
عدلیہ اور حساس اداروں کے خلاف پروپیگنڈا میں 27رکنی گروہ ملوث
-
اپنی کمزوریوں کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ہے پارٹی نہیں چھوڑی، ندیم افضل چن
-
پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں ایک ہی فیکٹری کی پیداوار ہیں،جاوید ہاشمی
-
کر پشن لوڈشیڈ نگ سمیت تمام مسائل کی ’’ماں ‘‘ہے‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.