ناما پیپرز میں انکشافات ، دنیامیں ریاستی ادارے ایساطرزعمل نہیں اختیارکرتے جیساایف بی آرنے کیا،عمران خان

جمعہ 16 فروری 2018 23:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 16 فروری 2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ دنیامیں ریاستی ادارے ایساطرزعمل نہیں اختیارکرتے جیساایف بی آرنے کیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما پیپرز میں انکشافات کے بعد کنیڈین حکومت کی کارروائیاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویئٹر کے زریعے قوم کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ دنیامیں کرپشن کیخلاف ایسی کارروائی ہوتی ہے جیسے کینیڈامیں ہوئی، دنیامیں ریاستی ادارے ایساطرزعمل نہیں اختیارکرتے جیساایف بی آرنے کیا۔

متعلقہ عنوان :