گوگل خبروں کا معیار بہتر بنانے اور صحافتی اداروں کی مدد کیلئے 30 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا

بدھ 21 مارچ 2018 14:43

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 21 مارچ 2018ء)گوگل خبروں کا معیار بہتر بنانے اور صحافتی اداروں کی مدد کیلئے 30 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا۔

(جاری ہے)

گوگل آن لائن خبروں کو فوری استعمال میں لانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی بھی متعارف کرائے گا۔ گوگل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جھوٹی خبروں کو روکنے کیلئے موثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں

متعلقہ عنوان :