بھارت کا جنگی جنون برقرار براہموس کروز میزائل کا تجربہ کر ڈالا

جمعرات 22 مارچ 2018 15:23

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 22 مارچ 2018ء) بھارت نے براہموس کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نرمالا سیتھارا مان نے اپنے ٹویٹر بیان میں بتایا کہ راجستھان میں واقع پکھران ٹیسٹ رینج سے براہموس کروز میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جس نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے انہوں نے کہا کہ نیا میزائل تجربہ ہماری قومی سلامتی کو مزید مضبوط بنائے گا ۔

متعلقہ عنوان :