چین، لرزش اراضی سے 9افراد ملبے تلے دب کر ہلاک

پیر 30 اپریل 2018 23:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء)چین کے شمالی صوبے شانکسی میں لرزش اراضی سے 9افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقشمالی چینی صوبے شانکشی میں لرزش اراضی کے نتیجے میں 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔

(جاری ہے)

شمالی چینی صوبے شانشی میں لرزش اراضی کے نتیجے میں 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ شین ہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،یہ واقعہ لوٴْلی آنگ کے ایک دیہات میں آج صبح پیش آیا۔ مقامی بلدیہ کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ امدادی ٹیمیں اور طبی عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :