شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر

نوازشریف اورمریم نوازکواحتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا

پیر 30 اپریل 2018 19:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء):شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر آ گئی۔ نوازشریف اورمریم نوازکواحتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔نوازشریف اورمریم نواز کےنمائندےان کی جگہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر آ گئی۔احتساب عدالت نےآج کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جج محمدبشیرنےنوازشریف اورمریم نوازکی درخواست منظورکرلی۔نوازشریف اورمریم نوازکواحتساب عدالت میں حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ مل گیا۔نوازشریف اورمریم نوازکواحتساب عدالت میں 2 مئی کی حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ مل گیا۔