ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار72پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

منگل 1 مئی 2018 00:03

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء) غیر قانو نی طور پرایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 72 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :