سعودی عرب،سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ 2 برس کیلئے بند

جمعہ مئی 12:06

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ مئی ء) سعودی العلاء رائل اتھارٹی نے سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ کو2 برس کیلئے بند کردیا۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق العلاء رائل اتھارٹی نے سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ کو2 برس کے لئے بند کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس دوران ماہرین ان تاریخی و آثار قدیمہ کے ان مقامات کی حفاظت کے لئے سائنٹیفک بنیادو ں پر کام کریں گے تاہم حفاظتی تدابیر مکمل ہوتے ہی مذکورہ سارے مقامات سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments