سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

منگل 8 مئی 2018 21:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 8 مئی 2018ء) سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے بڑی تعداد میں مذکورہ پاکستانی جب مختلف پروازوں کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگر یشن حکام نے ان افراد سے معمول کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔