پاکستان کا 56 ممالک سے غیر ملکی اکاؤنٹس کی معلومات شیئر کرنے کا فیصلہ
معلومات کا تبادلہ رواں برس ستمبر میں ایف بی آر اور دیگر اداروں میں مطلوبہ ہارڈ ویئر اور سافٹ ایئر کی انسٹالیشن کے بعد شروع کردیا جائیگا
اتوار 3 جون 2018 18:20
(جاری ہے)
پی آر جی گروپ 30 ممالک پر مشتمل ہے جن کے پاس تمام رکن ممالک کی معلومات کے تبادلے سے متعلق پالیسی پر مصالحت کرنے، جائزہ لینے اور ان کی نگرانی کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔
خیال رہے کہ رواں برس مئی میں ایف بی آر کو ایک باضابطہ تعریفی خط ارسال کیا گیا تھا جس میں ہارڈ ویئر اور سافٹ ایئر کی انسٹالیشن کی تعمیل پر ایف بی آر کی تعریف کی گئی اور یہ کہا گیا کہ اتنی تیزی سے کسی ترقی یافتہ ملک نے بھی کام نہیں کیا۔منظور شدہ منصوبے کے مطابق کل 56 ممالک نے پاکستان کے ساتھ ضروری معلومات کے تبادلے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ستمبر 2018 سے شروع ہونے والے پہلے مرحلے میں پاکستان 35 ممالک کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کریگا جبکہ ستمبر 2019 سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں مزید 20 ممالک کو اس فہرست میں شامل کیا جائیگا اس کے علاہ 2020 میں صرف ایک ملک کے ساتھ پاکستان معلومات کا تبادلہ کریگا۔دیگر 48 ممالک کی جانب سے پاکستان کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی اشارہ نہیں دیا گیا تاہم کچھ رکن ممالک نے پاکستان کے ساتھ معلومات کے تبادلے سے انکار کردیا۔ایف بی آر میں موجود ذرائع کے مطابق یہ حکومتِ پاکستان پر انحصار کرتا ہے کہ وہ معلومات کا تبادلہ کرنے سے انکار کرنے والے ممالک سے دوطرفہ بنیاد پر رابطہ استوار کرکے انہیں معلومات کے تبادلے کے لیے رضا مند کرے تاہم یہ مسئلہ حکومتی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔یاد رہے کہ 2016 میں پاکستان نے ٹیکس معاملات میں کنونشن برائے باہمی انتظامی معاونت پر دستخط کیے تھے جو پاکستان کیلئے آف شور اکاؤنٹس کے تبادلے کی راہ ہموار کرتا ہے۔واضح رہے کہ پاناما پیپرز کیس سامنے آنے کے بعد اس کنونشن پر دستخط کرنے کی ضرورت پیش آئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 3 جون 2018 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ نے نامزدگی فارم میں کی گئی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کردیا
-
56کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران طلب کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ میں پیش ،چیف جسٹس کاشہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار ،یہ پیسہ واپس آنا چاہیے، آپ کریں یا جن ..
-
الیکشن اپنے مقرر ہ وقت پر ہی ہوں گے ، شفاف اورغیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد اولین ترجیح ہے ، نگران وزیراعظم
-
عوامی خدمت کا مشن ہرحال میں جاری وساری رکھوں گا،شہبازشریف
-
شہبازشریف کے داماد علی عمران کو2کروڑ47 لاکھ ادائیگی ثابت ہوگئی
-
آئینی ادارہ نیب کے افسران قانون اور قواعد کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، چیئرمین قومی احتساب بیورو
-
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں افغانستان سے اپنی چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کے سات حملے ناکام بنا دئیے
-
عائشہ گلالئی کاچارپارٹی ٹکٹ خواجہ سرائوں کو دینے اور خود 6حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان۔ راولپنڈی سے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑوں گی ، دوسری جماعتوں کے جیالے اور شیر ہوتے ہیں، ہماری پارٹی کے ابابیل ..
-
ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا حصہ بن گئے
-
پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ کیلئےعامرلیاقت کوسرخ جھنڈی دکھا دی
-
چکوال سےمعروف سیاسی شخصیت کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
-
ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
-
تحریک انصاف الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں نہیں
-
پشاور پولیس نے سر عام لڑکی کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
شفاف الیکشن ہوئے تو (ن)لیگ کوہرانا بہت مشکل ہے
-
پی آئی اے انتظامیہ کاکیپٹل ٹی وی کو جھوٹی خبرپرلیگل نوٹس
-
ریحام خان سےمتعلق مبشرلقمان کی معلومات درست نہیں،نصراللہ ملک
-
1993 سانحہ جھوک عاربی ملتان کا مرکزی کردار
-
شاہد خاقان عباسی عید سے پہلے یا بعد میں جیل جائیں گے،
-
پی آئی اے کی سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان کو الوداعی تقریب میں رولیکس گھڑی تحفے میں دینے کی تردید
-
سماہی و میرپور جانے والی مسافر وین کھائی میں گرگئی ،ْچودہ افراد جاں بحق ،ْ چار زخمی
-
بھارتی اداکارہ پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے باز نہ آئیں
-
نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے مختلف شخصیات سے رابطے شروع کر دیئے
-
نیب نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو پیر کو طلب کر لیا
-
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ،ْ الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جار ی کر دیا
-
کیا واقعی اداکارہ شبنم نے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ؟
-
ریحام خان کے پہلے شوہر نے ریحام خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
عثمان ڈار نے خواجہ آصف کو نااہل کروانے پر کتنا پیسہ لگایا؟ معروف صحافی نے بڑا دعوی کر دیا
-
ْچیف جسٹس نے زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب پربغیر اجازت فلم بنانے سے متعلق نوٹس لے لیا
-
صرف ایک ہی صورت میں رضامند ہوں گا اگر۔۔۔؟ چوہدری نثار نے شریف برداران کے سامنے بڑی شرط رکھ دی
-
کیا موٹرز نے پاکستان میں گرینڈ کارنیوال متعارف کروا دی
-
پنجاب بھر میں (آج) سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی
-
پاکستان کا 56 ممالک سے غیر ملکی اکاؤنٹس کی معلومات شیئر کرنے کا فیصلہ
-
ریحام خان اور (ن) لیگ نے عمران خان پر تنقید کیلئے 10 کروڑ کی پیشکش کی، سلمان احمد
-
بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا، مشاورت کا آج آخری روز ہو گا ، اتفاق نہ ہونے پر فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کرے گی
-
نگران سیٹ اپ میں صوبے میں اہم عہدوں پر تعینات افسران کے تبادلوں اور نئے افسران کی تعیناتیوں کے لئے فہرستیں مرتب کرنا شروع
-
جبری ڈیوٹی سے تنگ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
-
نریندر مودی اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان بند کمرے میں ملاقات ،سلامتی سے متعلق باہمی دلچسپی ، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، ایک گھنٹے تک کی طویل ملاقات میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر ..
-
ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کیلئے افطار کا اہتمام کریں گے
-
یورو زون خسارے کی یونین نہیں ہے، یوروزون میں یک جہتی ضروری ہے، تاہم اس کا مطلب اپنی مدد آپ کر کے دوسروں کی مدد کرنا ہے، جرمن چانسلر انجیلامیرکل کا بیان
-
چین نے امریکہ کو تجارتی معاہدے ختم کرنے کی دھمکی دیدی
-
انچی آن اور منگولیا فضائی سروس دو گنا کرنے پر رضامند
-
سعودی عرب ،مسجد الحرام میں باجماعت نماز کی قدیم ترین تصویر وائرل
-
سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 اگست میں لانچ ہوگا
-
سعودی عرب نے بھارت پر بڑی معاشی پابندی عائد کردی
-
صادق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پرکنزرویٹیو لیڈر کے خلاف کارروائی
-
روسی میزائل حاصل کیے تو قطر پر حملہ کر سکتے ہیں، سعودی عرب
-
سعودی عرب ، ملکی سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار
-
اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.