Urdu Articles by Asaad Naqvi

اسعد نقوی کے مضامین

Asaad Naqvi
اسعد نقوی کالم نگار فیچر رائٹر ، ڈرامہ نگار ، سکرپٹ رائٹر اور ادیب ہیں ۔۔اسعد نقوی نے بچوں کے لیے بھی ادب تخلیق کیا ۔۔ مختلف اخبارات و رسائل میں ان کے کالم اور فیچر شائع ہوتے رہے۔۔ ادبی و صحافتی حلقوں میں اپنی پہچان بنانے والے نوجوان صحافی اسعد نقوی پنجاب یونین آف جرنلسٹ دستور کے ایگزیکٹو ممبر اور ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہیں ۔۔اس کے علاوہ سٹی 42 اور 24 نیوز میں ٹاپ ریٹنگ کرائم شوز کے سکرپٹ رائٹر ہیں ۔۔۔ دو سال سے مسلسل بیسٹ پروگرام اور بیسٹ سکرپٹ رائٹر کے ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں ۔۔ اس کے علاوہ ایم فل سکالر ہیں۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Asaad Naqvi on Urdu Point. Asaad Naqvi has written 8 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Asaad Naqvi. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف اسعد نقوی کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ اسعد نقوی اردو پوائنٹ پر اب تک 8 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں اسعد نقوی اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے