Tehsil Haveli Lakha

تحصیل حویلی لکھا

Haveli Lakha

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’حویلی لکھا‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ حویلی لکھا تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

حویلی لکھا کی خبریں

ٹائیگر فورس حویلی لکھا کہ زیر اہتمام قومی ہیرو کی مغفرت کیلئے غائبانہ ..

ٹائیگر فورس حویلی لکھا کہ زیر اہتمام قومی ہیرو کی مغفرت کیلئے غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا

چور خاتون کا پرس لے اڑا

چور خاتون کا پرس لے اڑا

حویلیاں،مسلح نقاب پوش موبائل کی دکان میں گھس کر دکاندار سے نقدی چھین کر فرار

ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی کی زیر قیادت یوم استحصال کے حوالہ سے ریلی

صفائی مہم سڑکات کے دوران حویلی کہوٹہ میں مہتاب گلی سے کہوٹہ تک صفائی کی گئی

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پولیو مہم کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

ایس ایچ اوز سائلین سے نرم اور مثالی رویہ اختیار کریں۔ حوالات میں بند ..

ایس ایچ اوز سائلین سے نرم اور مثالی رویہ اختیار کریں۔ حوالات میں بند قیدی کی چیخ و پکار پہ ایس ایچ او نوکری سے فارغ

شجرکاری سنہرے مستقبل کی ضمانت ہے

صفائی ستھرائی کے عمل کو مذید فعال اور تسلی بخش بنایا جائے گا!

عرس کورونا ایس او پیز اور حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا ..

عرس کورونا ایس او پیز اور حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا

سی ای او ایجوکیشن کی جانب سے ایم ای اے پر سخت پابندیاں،نوٹفکیشن جاری

نرخ نامے آویزاں نا کرنے اور ناجائز منافع خوردوکانداروں کے خلاف کریک ..

نرخ نامے آویزاں نا کرنے اور ناجائز منافع خوردوکانداروں کے خلاف کریک ڈاوّن،بھاری جرمانے عائد

سرکاری ادویات نجی میڈیکل سٹور پہ فروخت ہونے کا معاملہ ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال دیپالپور ڈاکٹر نوید حفیظ ڈولہ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا،اعلی سطح پہ مذید انکوائریز کا سلسلہ جاری

شوہر اور بیوی کے اندھے قتل کا معمہ حل نا ہوسکا،مقامی پولیس مصروف تفتیش

شوہر اور بیوی کے اندھے قتل کا معمہ حل نا ہوسکا،مقامی پولیس مصروف تفتیش

مزید حویلی لکھا کی خبریں

حویلی لکھا، صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کا ایک شہر ہے۔ یہ لاہور سے جنوب کی طرف 158 کلومیٹر دور واقع ہے2013ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 301,342 تھی۔ حویلی لکھا دریائے ستلج پہ واقع مشہور ہیڈ سلیمانکی ہیڈورکس (Sulemanki Head Works) سے18 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ہیڈ سلیمانکی اور اس کے ساتھ واقع ابھارت کی سرحد یہا ں کا اہم تفریحی مقام ہے۔ یہاں پر زیادہ تر فرنیچر کا کام بھی کیا جاتا ہے۔۔ یہاں پر زرعی زمین کے لحاظ سے آلو اور مکئی کی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ نہایت پرامن اور صاف ستھرا شہر ہے۔ یہاں پر ریلوے اسٹشن ہے۔ مسافر قصور سے کراچی تک کا سفر کرنے کی سہولت موجود ہے۔ حویلی لکھا سے بابا فرید الدین گنج شکر کا شہر پاکپتن 42 کلومیڑ کے فاصلے پر موجود ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے یہا ں پر کسی بادشاہ کا بہت بڑا محل تھا جس کا نام حویلی سے منسوب تھا۔

Haveli Lakha is a Tehsil of Okara City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Haveli Lakha on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Haveli Lakha Tehsil to provide the full coverage of Haveli Lakha’s events and incidents.