Daad - Article No. 1169

Daad

داد - تحریر نمبر 1169

ان سب کو کھرل کرکے مکس کرلیں اور داد کی جگہ پر لگائیں

ہفتہ 14 اکتوبر 2017

داد
چنبیلی کا رس ایک تولہ لیں اور اس میں روغن صندل ایک ماشہ اور کافور ایک ماشہ ڈالیں اور ان سب کو کھرل کرکے مکس کرلیں اور داد کی جگہ پر لگائیں چند دنوں میں داد ختم ہوجائے گا۔

Browse More Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj