Jald Budhe Nahi Hona Chahte To Papita Khaiye - Article No. 2782

جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے - تحریر نمبر 2782
بڑھاپے کو روکنے کے لئے پپیتا ایک مفید پھل ہے
ہفتہ 11 نومبر 2023
شمع ناز
جو لوگ جلدی بوڑھے نہیں ہونا چاہتے اور دیر تک پُرکشش اور جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو اُنہیں پپیتا لازمی کھانا چاہیے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھاپے کو روکنے کے لئے پپیتا ایک مفید پھل ہے۔ماہرین کے مطابق، پپیتا وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت انسانی جسم میں بڑھاپے کے اثرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔اسی وجہ سے ایک غذائی ماہر ڈاکٹر ٹریسٹابیسٹ نے پپیتے کو ”سپر فروٹ“ قرار دیا ہے۔
پپیتا اپنی زبردست خصوصیات کی وجہ سے انسانی جسم میں خلیاتی سطح کو دیر تک جوان اور انسان کو بڑھاپا دور رکھتا ہے،لیکن اس پھل کی طرف ہماری توجہ بہت ہی کم ہے۔
بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی جلد ڈھیلی پڑنا شروع ہو جاتی ہے اور چہرے پر بھی جھریاں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
تاہم،پپیتے میں وافر مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں اور اس میں موجود وٹامنز جسم میں آکسڈیٹوو اسٹریس کو کم کرتے ہیں جس سے انسانی جسم میں موجود خلیات دیر تک محفوظ رہتے ہیں اور انسان آہستہ آہستہ بڑھاپے کی جانب راغب ہوتا ہے۔اس کے علاوہ پپیتا پیپین نامی اینزائم سے بھی بھرپور ہے جو کہ بڑھاپے کو روکنے کے بہت مفید ہے۔یہی نہیں بلکہ پپیتے میں لائپوسین سے بھی بھرپور ہے،جو کہ انسان کو کینسر اور امراضِ قلب سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
جو لوگ جلدی بوڑھے نہیں ہونا چاہتے اور دیر تک پُرکشش اور جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو اُنہیں پپیتا لازمی کھانا چاہیے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھاپے کو روکنے کے لئے پپیتا ایک مفید پھل ہے۔ماہرین کے مطابق، پپیتا وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت انسانی جسم میں بڑھاپے کے اثرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔اسی وجہ سے ایک غذائی ماہر ڈاکٹر ٹریسٹابیسٹ نے پپیتے کو ”سپر فروٹ“ قرار دیا ہے۔
پپیتا اپنی زبردست خصوصیات کی وجہ سے انسانی جسم میں خلیاتی سطح کو دیر تک جوان اور انسان کو بڑھاپا دور رکھتا ہے،لیکن اس پھل کی طرف ہماری توجہ بہت ہی کم ہے۔
بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی جلد ڈھیلی پڑنا شروع ہو جاتی ہے اور چہرے پر بھی جھریاں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
(جاری ہے)
Browse More Healthart

تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے غذائی پلان
Thalassemia Ke Bachon Ke Liye Ghizai Plan

نمونیا ۔ بچوں کا قاتل مرض
Pneumonia - Bachon Ka Qatil Marz

جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے
Jald Budhe Nahi Hona Chahte To Papita Khaiye

پولیو کے دو قطرے ۔ کوئی بچہ رہ نہ جائے
Polio Ke 2 Qatre - Koi Bacha Reh Na Jaye

سبزے کے قریب، دماغی امراض سے دور
Sabze Ke Qareeb, Dimaghi Amraz Se Door

لیشمینیا ۔ ایک خطرناک جلدی مرض
Leishmania - Aik Khatarnak Jildi Marz