Naryal Ka Tail Istemal Kijye - Article No. 741
ناریل کا تیل استعمال کیجیے اورصحت وخوبصورتی ساتھ ساتھ پائیں - تحریر نمبر 741
عام طور پر ناریل کے تیل کو بالوں کے لئے مفید قراردیا جاتا ہے تاہم برصغیر پاک و ہند کے کئی علاقوں میں اسے کھانے اور مالش کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے،لوگوں کی ایک بڑی تعداد اب بھی اس کے کئی فوائد سے لاعلم ہیں
جمعرات 16 جولائی 2015
کیل مہاسوں کے لئے مفید:
ناریل کا تیل جہاں مختلف اقسام کے وٹامنز اور منرلزسے بھرپور ہوتا ہے وہیں اس میں اینٹی بیکٹیریل اوراینٹی فنگل اجزا شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس کا باقاعدہ استعمال کیل مہاسوں کو بننے سے روکتا ہے۔
(جاری ہے)
سن اسکرین:
ناریل کا تیل قدرتی سن اسکرین کا کام کرتا ہے اس کا استعمال سورج کی تمازت سے آپ کے رنگ و روپ کو گہنانے نہیں دیتا۔
قدرتی موئسچرائزر:
ناریل کا تیل قدرتی موئسچرائزر ہے اس کا استعمال خشکی کا خاتمہ کرکے جلد کو نرم اور ملائم بناتا ہے اور جلدی خارش کا خاتمہ کرتا ہے.
آنکھوں کے حلقے اورجھریوں کا خاتمہ:
ناریلی کے تیل کی ہلکے ہاتھ سے باقاعدہ مالش سے آنکھوں کے گرد موجود سیاہ ہلکے اور جھریون کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔
Browse More Healthart
فضائی آلودگی خاموش قاتل
Air Pollution Khamosh Qatil
فلو وائرل بیماری
Flu Viral Bimari
جسمانی و ذہنی صحت کے لئے بھرپور نیند ضروری ہے
Jismani O Zehni Sehat Ke Liye Bharpur Neend Zaroori Hai
اے ڈی ایچ ڈی
Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD)
پولیو فری پاکستان
Polio Free Pakistan
مسواک
Miswak
تھائی رائیڈ گلینڈ جسم کی فیکٹری
Thyroid Gland Jism Ki Factory
تھکن دور کرنے والے عملی اقدامات
Thakan Dur Karne Wale Amli Iqdamat
خیال رکھیں، کہیں حرکتِ قلب رُک نہ جائے
Khayal Rakhain, Kahin Harkat E Qalb Ruk Na Jaye
اینٹی بائیوٹک میڈیسن بس ضرورت کے وقت
Antibiotic Medicine Bas Zaroorat Ke Waqt
بلیو زون ڈائٹ صحت مندی کے ساتھ طویل عمر کا راز
Blue Zone Diet Sehat Mandi Ke Sath Taweel Umar Ka Raaz
حاملہ، بلڈ پریشر اور پیچیدگیاں
Pregnancy, Blood Pressure And Complications