Saans Main Boo Aakhir Kiun - Article No. 1051
سانس میں بو آخر کیوں - تحریر نمبر 1051
سانس میں بو “ یقینا اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے ۔ سوال اٹھتا ہے کہ آخر اس کی وجہ کیا ہوتی ہے ۔
جمعہ 23 دسمبر 2016
بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑے ہوتے ہیں اور اگر آپ تیز بو والی غذائیں جیسے لہسن یاپیاز کھاتے ہیں تو دانتوں کی صفائی یاماؤتھ واش سے بھی اُن کی بو کو عارضی طورپر ہی ختم کیا جاسکتا ہے اور اگر روزانہ دانتوں کو برش نہ کیاجائے تو خوراک کے اجزاء منہ میں باقی رہ جاتے ہیں جس سے دانتوں کے درمیان ، مسوڑوں اور زبان پر جراثیموں کی تعداد بڑھنے لگتی ہے جو سانس میں بوکاباعث بنتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس کی کچھ اور وجوہات بھی ہوسکتی ہیں ۔ زبان : زبان میں موجود بیکٹیریا سانسوں میں بو کی بڑی وجہ ہوتا ہے ، اپنی زبان کو ٹوتھ برش یازبان صاف کرنے والے ٹول سے روزانہ صاف کریں۔ کاربو ہائیڈریٹس سے دوری: جب آپ غذامیں سے کاربوہائیڈریٹ کونکال دیتے ہیں اور پروٹین پر زور دیتے ہیں، توجسم توانائی کے لیے چربی کوگھلانا شروع کردیتا ہے ، اس عمل کے دوران ایک کیمیائی جز بنتا ہے جسے کیٹونیز کہاجاتا ہے ، جو کہ سانس میں بوکاباعث بنتا ہے ، ایسا ہونے پردانتوں کی صفائی بھی مسئلے کو حل نہیں کرپاتی ۔
(جاری ہے)
Browse More Healthart
اے ڈی ایچ ڈی
Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD)
پولیو فری پاکستان
Polio Free Pakistan
مسواک
Miswak
تھائی رائیڈ گلینڈ جسم کی فیکٹری
Thyroid Gland Jism Ki Factory
تھکن دور کرنے والے عملی اقدامات
Thakan Dur Karne Wale Amli Iqdamat
خیال رکھیں، کہیں حرکتِ قلب رُک نہ جائے
Khayal Rakhain, Kahin Harkat E Qalb Ruk Na Jaye
اینٹی بائیوٹک میڈیسن بس ضرورت کے وقت
Antibiotic Medicine Bas Zaroorat Ke Waqt
بلیو زون ڈائٹ صحت مندی کے ساتھ طویل عمر کا راز
Blue Zone Diet Sehat Mandi Ke Sath Taweel Umar Ka Raaz
حاملہ، بلڈ پریشر اور پیچیدگیاں
Pregnancy, Blood Pressure And Complications
موسمیاتی تبدیلی انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ
Mosmiyati Tabdeeli Insani Sehat Ke Liye Kitni Nuqsan Deh
حجامہ تمباکو نوشی سے نجات کا موٴثر علاج
Hijama Tambako Noshi Se Nijat Ka Muasar Ilaj
بچوں میں سر درد کی وجوہات
Bachon Mein Sar Dard Ki Wajuhat