Sehr O Iftar Main Ahtiati Tadabeer - Article No. 966
سحر و افطار میں احتیاطی تدابیر - تحریر نمبر 966
بدھ 29 جون 2016

ریما نور رضوان:
مسلمان جوش و خروش سے ماہ صیام کی نعمتوں سے لطف اندوز ہورہا ہیں۔ یہ رحمتوں ،بر کتوں ،مغفرتوں کے بابرکت مہینہ کا فیضان ہے کہ سال بھر جو چیزیں ہم ایک دستر خوان پر بیٹھ کر نہیں کھا سکتے ،وہ اس ماہ کی برکت سے سب ایک جگہ میسر ہوجاتا ہے۔ ہر مسلمان اس ماہ کی نعمتوں،بر کتوں اور نیکیوں سے فیضیاب ہو نے کے لئے خصوصی اہتمام کر تا ہے۔ رمضان کریم کی آمد کچھ سال سے گرمی میں ہو رہی ہے ،تو ضروری ہے ہم اپنے کھانے پینے میں احتیاط بر تیں ۔تیز نمک ،مرچ ،بازاری اشیاء ،چٹ پٹے پکوان ،،رول ،سموسے ،پکوڑے ،کچوریاں یہ سب تیل میں تلی ہوئی اشیاء پہلے ہی نقصان دہ ہیں اور روزے میں ،حالت روزہ میں میں مزید نقصان پہنچاتی ہیں ۔ہمارے گھروں میں سحری میں پراٹھے کھانے کا رواج ہے ،جبکہ پراٹھ کی جگہ چپاتی بہترین ہے ،کوئی شوربے والا سالن ہو ،بھنے ہو ئے کھانے پیٹ خراب کر تے ہیں ۔
گیس ،قبض ان سب سے بچنا ہے تو سالن شوربے والا کھائیں ۔سحری کے اختتام پر ایک چھوٹی پیالی دہی میں ایک چٹکی پسی ہو ئی سبز الائچی ڈال کر مکس کر لیں ،حسب ذائقہ چینی بھی ملا لیں اور کھالیں ،انشاء اللہ پورا دن پیاس کا احساس تک نہیں ہو گا اور روزے میں آپکا مزاج ہشاش بشاش رہے گا ۔افطار میں کھجور کھا کر فورا پانی یا شربت نہ پیئں ۔پورا دن بھی تو صبر و شکر سے گزارتے ہیں نا تو افطار کے ٹائم بھی غذاؤں میں احتیاط برتیں ۔تربوز میں وافر مقدار میں پانی پایا جاتا ہے ،تر بوز کھائیں ،گرما بھی اپنی مٹھاس کی وجہ سے فرحت بخش احساس دلاتا ہے ،افطار میں دستر خوان پر ان فروٹ کا خاص اہتمام کریں ،جن کے کھانے سے پانی کی کمی پوری ہو سکتی ہے ۔پھل افطار سے آدھا گھنٹہ قبل کاٹ کر فریذر میں رکھ دیں ۔ٹھنڈے ٹھنڈے پھل افطار میں پہترین لگتے ہیں ۔تلی ہو ئی اشیاء گھر میں کم ہی بنائیں کم پکوڑے بنائے بس منہ کا ذائقہ بدل جائے ،پیٹ بھر کے نہ کھائیں ۔پکوڑے یا باہر کی تلی ہوئی اشیاء سے تو مکمل طور پر اجتناب کریں ۔گرمی کے روزے میں پھل اور مشروب کا خوب استعمال کریں ۔
مسلمان جوش و خروش سے ماہ صیام کی نعمتوں سے لطف اندوز ہورہا ہیں۔ یہ رحمتوں ،بر کتوں ،مغفرتوں کے بابرکت مہینہ کا فیضان ہے کہ سال بھر جو چیزیں ہم ایک دستر خوان پر بیٹھ کر نہیں کھا سکتے ،وہ اس ماہ کی برکت سے سب ایک جگہ میسر ہوجاتا ہے۔ ہر مسلمان اس ماہ کی نعمتوں،بر کتوں اور نیکیوں سے فیضیاب ہو نے کے لئے خصوصی اہتمام کر تا ہے۔ رمضان کریم کی آمد کچھ سال سے گرمی میں ہو رہی ہے ،تو ضروری ہے ہم اپنے کھانے پینے میں احتیاط بر تیں ۔تیز نمک ،مرچ ،بازاری اشیاء ،چٹ پٹے پکوان ،،رول ،سموسے ،پکوڑے ،کچوریاں یہ سب تیل میں تلی ہوئی اشیاء پہلے ہی نقصان دہ ہیں اور روزے میں ،حالت روزہ میں میں مزید نقصان پہنچاتی ہیں ۔ہمارے گھروں میں سحری میں پراٹھے کھانے کا رواج ہے ،جبکہ پراٹھ کی جگہ چپاتی بہترین ہے ،کوئی شوربے والا سالن ہو ،بھنے ہو ئے کھانے پیٹ خراب کر تے ہیں ۔
(جاری ہے)
تاریخ اشاعت:
2016-06-29
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین سے متعلق
-
تھیلیسیمیا
-
زہر خورانی یعنی فوڈ پوائزننگ
-
خارش ۔ ایک جلدی مرض
-
تمباکو نوشی ایک عالمی مسئلہ
-
صحت کی ایک بڑی دشمن بیٹھنے کی بیماری
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.