Motapa Aik Aalmi Masla - Article No. 410

موٹاپاایک عالمی مسئلہ - تحریر نمبر 410

دس ایشیائی ملکوں میں ایک سروے سے یہ معلوم ہو اکہ بہت سے ایسے لوگ جو BMIکے لحاظ سے اطمینان بخش وزن رکھتے تھے یا محفوظ حد میں تھے وہ مٹاپے کی بعض خاص علامات مثلاً بیش طنابی کے مریض تھے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اکثر ایشیائی یوں تو موٹے نہیں لگتے

Browse More Weight Loss