بند کریں
صحت مضامین

مضامین

ورزش اور گمراہ کن مشورے

ورزش صحت کے لئے اتنی ہی ضروری ہے جتنی غذا، پانی اور آرام، اس وقت یہ مسلمہ اصول طے اور مقرر ہے کہ ہر شخص کو روزانہ 30منٹ باقاعدگی سے ورزش کرنی چاہیے، ورزش اتنی ضرور ہو کہ پسینا آجائے

تمباکو نوشی اور سرطان

دنیا میں سرطان کی سب سے بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے۔ جن لوگوں کو یہ عادت اختیار کئے لمبا عرصہ ہو گیا ہے، ان کیلئے پھیپڑوں کے سرطان اور دوسری قسم کے سرطانوں کا خطرہ کافی بڑھ چکا ہے

شہد کے کمالات

شہد ایک انتہائی شیریں اور صحت افزا غذا ہے۔ اس کا اپنا ایک منفرد ذائقہ ہوتا ہے۔ اس میں شامل غذائی اجزا ایک ایسا قدرتی توازن رکھتے ہیں جو شہد کو ایک مفید اور صحت بخش غذا بنا دیتے ہیں

سیب کے مختلف ذائقے

مختلف طرح کے سیب نہ صرف آپ کے مین کورس جیسے سلاد ڈبل روٹی یا میٹھے میں چار چاند لگا دیتے ہیں بلکہ یہ بہترین غذا بھی ہے اس کے ذائقے کا دارومدار اس کے استعمال پر ہے

بلڈ پریشر کو قابو کر یں

نمک کا استعمال طے شدہ مقدار میں کریں

ڈینگی بخار کی واپسی

ڈینگی بخار ایک متعدی بخار ہے، جو ایک خاص قسم کے مچھر سے پھیلتا ہے، جس کی چار قسمیں ہوتی ہیں،ان میں سے کسی ایک کے کاٹنے سے یہ بخار ہو سکتا ہے

دانتوں کی صحت میں قدرتی اشیا کی اہمیت

آج کل بازاروں میں مختلف برا نڈ کے ٹوتھ پیسٹ اور منجن وغیرہ بڑے دعووں کے ساتھ فروخت کیے جا رہے ہیں۔ کسی میں فلور رائڈ شامل کیا گیا ہے تو کسی میں لونگ کا تیل موجودہ ہے

بالوں کی شکایات

بال انسانی شخصیت کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، لیکن ان کے بھی مسائل ہوتے ہیں جنہیں دور کرنا ضروری ہوتا ہے

کافی پرابلم

کافی پینے سے دل کی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں؟

دل کی دھڑکن میں تیزی

جو لوگ ورزش نہیں کرتے، ان کے دل کی دھڑکن کی شرح تقریباً اسی فی منٹ ہوتی ہوتی ہے۔ ہلکی جوگنگ سے یہ دھڑکن ایک سو ساٹھ یا ایک سو ستر تک پہنچ جا تی ہے

ٹی بی ۔۔۔۔چھپائیں نہیں، سامنا کریں

پاکستان کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ٹی بی صحت عامہ کیلئے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے،پاکستان کی سولہ کروڑ کی آبادی میں تقریباً پندرہ لاکھ افراد اس بیماری سے متاثر ہیں

ڈائیٹ کولڈ ڈرنکس بھی مٹاپے کا سبب

تحقیق کے مطابق دن میں ایک مرتبہ ایسے مشروب پینے والے افراد کے جسم میں چربی بڑھتی ہے جس سے ان کی توند نکل آتی ہے
فہرست 1129 سے 1140  تک   (1384 ریکارڈز )